25,620
ترامیم
م (روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:اقسام صواریخ) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
پاکستان کا حتف 7یا [[بابر میزائل]] زمین سے زمین اور زمین سے سمندر میں مار کرنے والے میزائل کی قسم کا ہے جو ہر طرح کے جوہری اور روائتی اسلحہ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے اور اس کی حد پانچ سو کلومیٹر ہے۔ بابر میزائل کی نشاندہی کسی بھی ریڈار سسٹم یا دفاعی سسٹم پر نہیں ہو سکتی اور اس میزائل کو زمین کے علاوہ جنگی کشتی، آبدوز اور ہوائی جہاز کے ذریعے بھی پھینکا جا سکتا ہے اور یہ پاکستان کے سرکردہ سائنسدانوں اور انجینئروں کی کاوش کا نتیجہ ہے۔ پاکستان نے سب سے دور مار کرنے والے میزائل شاہین ٹو کا بھی تجربہ کیا ہوا ہے اور یہ میزائل جوہری اسلحہ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ شاہین 2، دو ہزار کلومیٹر کے فاصلے پر ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے اور متعدد بھارتی مقامات تک باآسانی پہنچنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ شاہین میزائل کو پاکستان میں سب سے اہم بلاسٹک میزائل گردانا جاتا ہے۔ جبکہ غوری ،حتف اور عنزہ میزائل بھی موجود ہیں ۔یہ زمین سے فضا، زمین سے زمین اور اور فضا سے زمین پر مار کرنے والے میزائل ہیں۔
زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائلوں کی فہرست میں سب سے زیادہ خطرناک میزائل روسی ساختہ اِگلا نامی میزائل ہے جو کچھ ہی عرصہ قبل ایک برطانوی سوداگر نے امریکہ میں بھی اسمگل کیا تھا۔ اس میزائل کے ذریعہ امریکی [[صدر بش]] کے طیارے
[[ایران]] کا شہاب سوئم میزائل زمین سے زمین پر مار کرنے والا بیلاسٹک میزائل ہے ۔یہ تیرہ سو کلو میٹر دور تک مار کرتا ہے ۔یہ میزائل 1998میں تیار کیا گیا تھا جس کا تجربہ ابھی حال ہی میں کیا گیا ہے جو اسرائیل تک پہنچ سکتا ہے۔ جبکہ [[اسرائیل]] کے پاس بھی بیلاسٹک میزائلوں کا ڈھیر لگا ہوا ہے ۔جیریکو I اور جیریکوII نہ صرف [[ایران]] بلکہ تمام اسلامی دنیا اور ایشیا کے دیگر ممالک تک مار کر سکتا ہے۔ [[فرانس]] کے ایم 4 اور ایم 45 بیلاسٹک میزائل 4000 اور 5300 کلو میٹر تک پہنچتے ہیں۔ بھارت کا بیلاسٹک پرتھوی 150 سے 250 کلومیٹر جبکہ اگنی 2500 کلو میٹر تک پہنچتا ہے۔ روس کا ایس ایس 18 گیارہ ہزار، ایس ایس 19 دس ہزار، ایس ایس 24 دس ہزار، ایس ایس 25 دس ہزار پانچ سو، ایس ایس این 18 چھ ہزار پانچ سو، ایس ایس این 20 آٹھ ہزار تین سو کلو میٹر تک مار کرتے ہیں۔ برطانیہ کا ٹرائیڈینٹ D5 بارہ ہزار کلو میٹر تک پہنچ سکتا ہے۔ امریکہ کا ایل جی ایم 30 G تیرہ ہزار ، ایل جی ایم 118نو ہزار چھ سو، یو جی ایم 93 A سات ہزار چار سو، یو جی ایم 133 A بارہ ہزار کلو میٹر تک مار کر سکتے ہیں۔
|