"جغرافیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: es:Geografía is a good article
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ)
سطر 22:
 
 
== پرانےزمانہ زمانےقدیم میں جغرافیہ کا تصور ==
 
 
اس علم کا آغاز بطور سائنس [[مصر]] و [[یونان]] میں ہوا۔ زمانہ قدیم کے جغرافیہ دانوں کی بعض تحریریں بڑی دلچسپ ہیں۔ مثلاً [[سٹرابو]] جو ایک [[اطالوی]] جغرافیہ دان تھا۔تھا، اس خیال کا مالک تھا کہ سمندر کا پانی ایک بہت بڑے دریا کیطرحکی طرح کسی ڈھلان پر بند رہتا ہے۔ [[ارسطو]] کا خیال تھا کہ فضا سے ہوا زمین میں داخل ہو کر محبوس ہو جاتی ہے۔ہے اور جب وہ فضا میں واپس جانے کے لیےلئے جدوجہد کرتی ہے تو [[زلزلہ]] پیدا ہوتا ہے۔ مگر ان عجیب و غریب خیالات کے ساتھ ساتھ قدیم یونانیوں نے بعض حیرت انگیز دریافتیں بھی کیں۔ مثلاً 200 ق م کے قریب [[ارسطارتس]] نے [[مصر]] کے مشرق و مغرب میں [[مدوجزر]] کی لہروں میں تناسب معلوم کرنے پر یہ اعلان کیا کہ [[بحر اوقیانوس]] اور [[بحر ہند]] آپس میں منسلک ہیں۔ اس کی ایک اور دریافت قابل ذکر ہے ،ہے، جس کے مطابق اس نے بتایا کہ دور مغرب میں [[شمال]] سے [[جنوب]] تک کوئی ملک ضرور واقع ہے۔ اس کے 1700 سال بعد [[کولمبس]] نے اس ملک [[امریکا]] کو دریافت کیا۔جغرافیےکیا۔

جغرافیے میں سب سے پہلے [[یونانیوں]] نے پیشرفتپیش رفت کرنا شروع کی۔ قرون وسطیٰ میں مسلم ممالک میں اس علم میں بہت پیش رفت ہوئی۔ اس دور کے اہم ناموں میں [[ابن بطوطہ]]، [[ابن خلدون]] اور [[ادریسی]] شامل ہیں ۔ہیں۔ مسلمانوں کے علمی زوال کے بعد [[یورپ]] میں اس مضمون پر بہت پیش رفت ہوئی۔ہوئی۔‏
 
== جغرافیہ کی شاخیں ==
* [[طبعی جغرافیہ]]