"انسانی ورم حلیمی وائرس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 6:
<td height="100%">
<br>
ہیومن پـیـپـیـلوما وائرس کو مختصر HPV بھی کہا جاتا ہے یہ دراصل وائرسوں کی جنس [[پیپیلووائریڈی|پـیـپـیـلووائریڈی]] کا ایک ممبر ہے جو کہ جو کہ انسانی خلیات میں داخل ہوکر (یعنی انکو عدوی / infected کرکے) نسیج کی نامعمول (abnormal) نشونما پیدا کرسکتا ہے۔ HPV کے سو سے زائد [[زریہ]] (strains) شناخت کیۓ جاچکے ہیں جن میں سے اکثر بےضرر ہیں ، کچھ جلدی [[ثولول]] (skin warts) کا باعث بنتے ہیں جو کہ ہاتھ یا پاؤں پر نمودار ہوتے ہیں۔ اس وائرس کی کچھ اقسام ایسی بھی ہوتی ہیں جنسے [[سرطان]] پیدا ہوسکتا ہے۔ اسکے علاوہ HPV کے تیس کے قریب زریہ ایسے ہوتے ہیں جو جنسی منقولی (sexually transmitted) ہوتے ہیں جنمیں سے کچھ [[تناسلی ثولول]] (genital warts) پیدا کرتے ہیں اور کچھ سروائکل سرطان کا موجب بنتے ہیں۔