"2011ء نوبل امن انعام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: {{Infobox award | name = نوبل امن انعام | description = Outstanding contributions to peace | presenter = ناویجن نوبل کمیٹی | country =...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 05:10، 7 مارچ 2015ء

نوبل امن انعام 2010 میں تین خواتین کو مشترکہ طور پر دیا گیا ۔ ان خواتین میںلائبیریا کی صدر ایلن جانسن سِرلیف ، لائبیریا کی ہی لیما غبووی اوریمن کیتوکل کرمان شامل تھے۔ان تینوں خواتین کو یہ اعزازحقوق نسواں اور خواتین کے تحفظ کے لیے پرامن جدوجہد کرنے اور قیامِ امن کے لیے بھرپور کوششیں کرنے پر دیا گیاامن کا نوبل انعام تین خواتین کے لیے.

وضاحتOutstanding contributions to peace
تاریخ10 دسمبر2010
مقامOslo
ملکناروے
میزبانناویجن نوبل کمیٹی
انعام10 million SEK ($1.5M)
ویب سائٹNobelprize.org
ہم دنیا میں امن اور جمہوریت تب تک حاصل نہیں کر سکتے جب تک خواتین کو بھی اتنے ہی مواقع حاصل نہ ہوں جتنے کے معاشرے میں مردوں کو آگے بڑھنے کے لیے ملتے ہیں۔تربجارن جاگلینڈ

۔

حوالہ