"قانون طب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{تصویر |
Image = Arabic herbal medicine guidebook.jpeg|
Caption = [[دیاسقوریدوس]] کی [[مفردات طب|مفردات طب (materia medica)]] کی [[عربی]] جلد کا ایک صفحہ؛ عربی زبان میں متعدد اضافے بھی شامل کیۓ گۓ۔|
| اصطلاحات = چند اھم الفاظ
| اصطلاحات_ =
{{امراض|
دیاسقوریدوس
مادہ
مادہ
مفردات
الطب
مفردات الطب
مفرداتِ طب|
Dioscorides
matter
meteria
meteria
medica
materia medica
materia medica}}

* حکمت پر عمومی مضمون کے لیۓ [[طب یونانی]]۔
قانون طب یا principle of medicine سے مراد ان اصول و ضوابط یا باالفاظ دیگر قوانین کی ہوتی ہے کہ جن کی بنیادوں پر علم [[طب|طب (medicine)]] و [[طب یونانی|حکمت (yunani)]] کی عمارت تعمیر کی جاتی ہے۔ قانون طب کے موجودہ مضمون میں بالخصوص طب یونانی یا [[حکمت]] کا غلبہ رہے گا اور ساتھ ساتھ اسکا موازنہ [[طب]] یا میڈیسن سے کیا جاتا رہے گا تاکہ یہ اندازہ ہوجاۓ کے ان دونوں اقسام کے طب کا بنیادی ڈھانچہ کیا ہے۔ مزید یہ کو گو حکمت ہو یا میڈیسن دونوں ہی اقسامِ علمِ طب کے دائرۂ اثر میں صرف [[انسان]] ہی نہیں بلکہ تمام اقسام کی [[حیات]] (بالخصوص [[حیوانات]]) آجاتے ہیں لیکن اس مقالے میں یہ دائرہ سمٹ کر صرف انسانی جسم اور اسکے [[امراض]] کی بحث تک محدود کیا گیا ہے۔