"7 ستمبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 1:
7 ستمبر 1965 کو پاک فضائیہ نے دشمن کی فضائی طاقت کو نیست و نابود کر دیا۔
 
{{پانچ دن|یدن=7|یماہ=9}}
== واقعات ==
 
* [[1996ء]] - امریکانے پاکستان کو بوئنگ طیاروں کی فروخت کی اجازت دی ۔ <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
 
* [[1994ء]] - اسلام آباد میں او آئی سی کے وزائے خارجہ کا غیر معمولی اجلاس مسلم ممالک کیخلاف جارحیت پر مشترکہ لائحہ عمل اپنانے کی وزیر اعظم بے نظیربھٹو کی تجویز <ref name=uc/>
* [[1975ء]] - پاکستانی کرکٹر حنیف محمد کے فرسٹ کلا س کرکٹ کیرئیر کا آخری دن<ref name=uc/>
* [[1965ء]] - پاک بھارت جنگ :پاکستان ایئر فورس نے انڈیا کے تریپن لڑاکا جہاز مار گرا کر فضائی برتری ثابت کر دی<ref name=uc/>
* [[1965ء]] - انڈونیشیا نے پاک بھارت جنگ میں پاکستان کی مکمل حمایت کا اعلان کیا<ref name=uc/>
* [[1958ء]] - سلطنت ِ اومان کے سلطان نے گوادر کا علاقہ چار لاکھ پونڈکے عوض پاکستان کو فروخت کرنے کا فیصلہ کیا<ref name=uc/>
* [[1954ء]] - سیٹو معاہدہ پر پاکستان سمیت آٹھ ممالک نے دستخط کردئیے<ref name=uc/>
 
== ولادت ==
سطر 11 ⟵ 16:
 
== وفات ==
* [[2004ء]] - اردو افسانہ نگار، ڈرامہ نگار، نثر نگار اشفاق احمد جگر کی رسولی کی وجہ سے انتقال کرگئے<ref name=uc/>
* [[2004ء]] - [[اشفاق احمد]]، پاکستانی ادیب
 
== تعطیلات و تہوار ==
 
==حوالہ جات==
<references/>
{{حوالہ جات |گروپ=uc,nyt,bbc,nb,enwk}}