"8 ستمبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 2:
== واقعات ==
 
* [[1991ء]] - پاکستان نے بالٹک ریاستوں کی سوویت یونین سے آزادی تسلیم کرنے کا اعلان کیا ۔ <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
 
* [[1989ء]] - بلغرادمیں غیر وابستہ ممالک کی سربراہی کانفرنس : پاکستان نے کابل میں وسیع الابنیادحکومت کی تجویز دی <ref name=uc/>
* [[1967ء]] - یوگینڈا میں قدیم قبائلی نظام کا خاتمہ ہوا اور ریپبلکن حکومت قائم ہوئی <ref name=uc/>
* [[1963ء]] - حکومت پاکستان نے نیشنل شپنگ کارپوریشن پی این ایس سی بنانے کا فیصلہ کیا <ref name=uc/>
* [[1943ء]] - دوسری جنگ ِ عظیم کے دوران اطالوی افواج نے اتحادی افواج کے سامنے ہتھیار ڈالے<ref name=uc/>
 
== ولادت ==
سطر 12 ⟵ 16:
 
== تعطیلات و تہوار ==
 
==حوالہ جات==
<references/>
{{حوالہ جات |گروپ=uc,nyt,bbc,nb,enwk}}