"مہا رشی مہیش یوگی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
مغربی دنیا کو’یوگ‘کو’[[یوگ]]‘ اور ’دھیان‘ سے متعارف کرانے والے ہند نژاد روحانی گرو۔مہا رشی یوگی کی پیدائش ہندستان کی ریاست مدھیہ پردیش (اب چھتیس گڑھ) میں 12 جنوری 1917ء کو ہوئی تھی اور روحانی دنیا میں قدم رکھنے سے قبل انہوں نے طبی علم حاصل کیا تھا۔
 
== یوگ کی تعلیم ==
تعلیم حاصل کرنے کے بعد انیس سو چالیس اور پچاس کے عشرے میں وہ [[ہمالیہ]] میں اپنے گرو دیو سے [[یوگ]] کی تعلیم حاصل کی اور روحانی دنیا کے لیے اپنے آپ کو وقف کردیا۔
 
== یوگ کا پرچار ==