"ویکیپیڈیا:معتدل نقطہ نظر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
مُتعادِل نقطۂ نظر، [[بنیادی ویکیمیڈیا اصول]] اور [[ویکیپیڈیا پانچ ستون]] میں سے ایک ہے۔ <br> مقالات سے متعلق سوالات یا متعادل نقطۂ نظر پر بحث کیلیۓ [http://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%AA%D8%A8%D8%A7%D8%AF%D9%84%DB%82_%D8%AE%DB%8C%D8%A7%D9%84_%D9%85%D9%86%D8%B5%D9%88%D8%A8%DB%81:%D8%AF%DB%8C%D9%88%D8%A7%D9%86_%D8%B9%D8%A7%D9%85 دیوان عام] میں آیۓ یا [http://en.wikipedia.org/wiki/Wikipedia:Neutral_point_of_view/Noticeboard اس انگریزی ربط] پر جایۓ۔<br>
ویکیپیڈیا کے تمام مقالات اور دیگر دائرۃ المعارفی اندراجات لازما{{دوزبر}} {{ٹ}}متعادل نقطۂ نظر{{ن}} کے تحت لکھے جانے چاہیں، جو ممکنہ حد تک، بلا کسی تعصب کے، [[ویکیپیڈیا قابل ِتثبیت|مصدقہ و اشاعت شدہ]] زرائع میں آنے والے تمام نقطۂ ہاۓ نظر کی بیطرفانہ ترجمانی کرتے ہوں۔ یہ متعادل نقطۂ نظر، ناقابل{{زیر}} گفت و شنید ہے اور کل مقالات و تمام محررین و مدیران کے لیۓ تسلیم شدہ ہے۔
 
{{ٹ}}ویکیپیڈیا:متعادل نقطۂ نظر{{ن}} ویکیپیڈیا کی تین لُبی یا مغزی حکمت عملیوں میں سے ایک ہے۔ باقی دو حکمت عملیوں میں [[ویکیپیڈیا قابل ِتثبیت|تثبیت]] اور [[وکیپیڈیا:اصل تحقیق نہیں|اصل تحقیق نہیں]]، شامل ہیں۔ مشترکہ طور پر یہ تین حکمت عملیاں ویکیپیڈیا مقالات کے لیۓ قابل{{زیر}} قبول کسی مادۂ متن کی قسم اور معیار و کیفیت کا تعین کرتی ہیں۔