"معاونت:صفحہ کس طرح ترمیم کریں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
صفحہ کس طرح ترمیم کریں ؟؟
وكي پيڈيا ميں صفحات ميں ترميم كرنے كے ليے سب سے پہلے تو آپ كو اپنے كمپيوٹر كو كچھ اس سليقہ ميں لانا پرے گا كہ آپ اس ميں اردو لكھ سكيں۔
وكى پيڈيا پر پەلى دفعه انے والےصاحب ياصاحبه يا پەلى دفعه اس انسائكلوپيڈا ميں كچهـ اضافه كرنے كے خواهش مند قارى كے ذهن ميں پيدا هونے والا سوال ـ
آئيے تو ميں آپنى سى كوشش كرتا هوں كه نئے انے والوں كو گائيڈ كر سكوں ـ
وكيوكى پيڈيا ميں صفحات ميں ترميم كرنے كے ليے سب سے پہلے تو آپ كو اپنےكے كمپيوٹر كو كچھ اس سليقہقابل ميںهونا لاناچاهيے پرے گا كہكه آپ اس ميں اردو لكھ سكيں۔سكيں ـ
اس كے بعد اپ كے پاس معلومات كا ايكـ وسيح ذخيره هونا چاهيے ـ يا پهر اپ ميں معلومات كو كسى اور ذبان سے اردو ميں ترجمعه كرنے كى صلاحيت هونى چاهيے ـ
اس كے علاوه آپ كو بالغ نظر اور غير جانبدار بهى هونا چاهيے كيونكه آپ كا لكها هوا انے والى نسلوں كى امانت هے ـ اس لئے اس ميں جانبدارى كى ملاوٹ انے والى نسلوں سے خيانت هے ـ
==ترميم يعنى ايڈيٹ كى تكنيكـ ==
وكى پيڈيا ميں جب اپ كوئى بهى صفحه كهولتے هيں تو مركز ميں معلومات لكهى هوتى هيں اور دائيں طرف ـ رهنمائى ـ تلاش ـ اور الات كى فەرست هوتى هے ـ
اور اوپر صفحے كے عنوان سے بهى اوپر تاب سى بنى هوئى هيں ـ
مضمون ـ تبادله خيال ـ ترميم ـ اور تاريخچه ـ لكها هے ـ
اس لفظ ترميم والى تاب پر كلكـ كرنے سے صفحے كى صورت بدل جائے گى اور يه كچهـ اس طرح سے نظر انے لگے گا ـ
 
[[ Image:For_edit.jpg]]
مركز ميں نظر انے والے چوكهٹے ميں اپ لكهـ سكتے هيں ـ
يەاں اپ هيپر ٹكسٹ بهى بهى انسرٹ كر سكتے هيں ـ
اپنى تحرير مكمل كرنے كے بعد نيچے ديكهيں يەاں تين بٹن بنے هوئے هيں ـ
محفوظ ـ نمائش ـ اور تبديلى ديكهائيں ـ
پەلے آپ نمائش والا بٹن دبائيں ـ اسطرح اپ ديكهـ سكتے هيں كه اپ كا لكها هوا كيسا نظر آرها هے يا اس ميں كوئى ەجے وغيره كى غلطى تو نهيں ره گئى ـ
اگر اپ مطمعن هيں تو محفوظ والا بٹن دبا كر اپنے كام كو مكمل كرديں ـ