"آبنائے جبل الطارق" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Fixed grammar
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ)
سطر 1:
[[تصویر:Straits_of_gibraltar_nasa.png|thumb|آبنائے جبل الطارق]]
 
آبنائے جبل الطارق (انگریزی: Strait of Gibraltar) [[بحر اوقیانوس]] کو [[بحیرہ روم]] سے منسلک کرنے والی ایک [[آبنائے]] ہےہے، جو [[ہسپانیہ|اسپین]] اور [[مراکش]] کو جدا کرتی ہے۔ اس [[آبنائے]] کو یہ نام [[جبل الطارق]] ([[جبل الطارق|جبرالٹر]]) کے نام پر ملاملا، جہاں [[711ء]] میں [[خلافت امویہ|بنو امیہ]] کے جرنیل [[طارق بن زیاد]] اسپین فتح کرنے کے لئے اترے تھے۔
 
[[آبنائے]] کے شمال میں [[جبل الطارق]] اور [[ہسپانیہ|اسپین]] جبکہ جنوب میں [[مراکش]] واقع ہے۔
 
یہ [[آبنائے]] شاندار محل وقوع کے باعث دنیا بھر میں جانی جاتی ہےہے، جہاں سے بحری جہاز بحیرہ روم سے بحر اوقیانوس اور بحر اوقیانوس سے بحیرہ رومکے میںدرمیان سفر کرتے ہیں۔
 
[[آبنائے]] کی گہرائی تقریباً 300 [[میٹر ضد ابہام|میٹر]] ہے اور اس کی لمبائی کم از کم 14 [[الف پیما|کلومیٹر]] ہے۔