"جامعہ کابل" کے نسخوں کے درمیان فرق

655 بائٹ کا اضافہ ،  5 سال پہلے
جامعہ کابل {{دیگر نام|پشتو=دکابل پوهنتون|فارسی=دانشگاه کابل}}، [[افغانستان]] کے دارلحکومت [[کابل]] میں واقع ایک بڑی جامعہ ہے جو [[1931ء]] میں بنی، البتہ تعلیمی سال 1932 سے شروع ہوا۔
 
==کتب خانہ==
1992ء کف اعداد و شمار کے مطابق کتب خانے میں 2 لاکھ کتب، 5 ہزار مسودات، 3 ہزار نادر کتب، جرائد، تصاویر اور خطاطی کے نمونے ہیں۔ خانہ جنگی کے دوران، بہت سے مواد تباہ ہوا، گم ہوا اور بازار میں بیچ دیا گیا۔<ref>[http://www.worlib.org/vol08no2/rahin_v8n2.shtml The Situation of Kabul University Library: Its Past and Present] {{WebCite|http://www.webcitation.org/62yfxZsS3}}</ref> یہ افغانستان کے قومی کتب خانے کے طور پر خدمات فاہم کرتا ہے۔
==قابل ذکر سابق طلباء==
*[[Ahmad Shah Massoud]] (افغانستان کا قومی ہیرو)
*[[Qadria Yazdanparast]] (ماہر قانون، قانونی مشیر، انسانی حقوق کے کارکن، افغان پارلیمنٹ کے سابق رکن، افغان خواتین ہائی ایسوسی ایشن کے سابق سربراہ)
*[[Mohammad Najibullah]] (افغانستان کے سابق صدر 1987-1992)
 
== مزید دیکھیے ==
* [[افغانستانی جامعات کی فہرست]]