"بیت لحم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 24:
}}
 
'''بیت لحم''' (Bethlehem) لفظی معنی گوشت کا گھر۔ [[فلسطین]] کی ایک بستی کا نام جو حضرت [[مسیح (ضدابہام)|مسیح]] کی جائے پیدائش ہے۔ یہ گاؤں فصیل کے اندر سفید پتھروں سے تعمیر کیا گیا ہے اور یروشلم کے [[قدیم شہر (یروشلم)|قدیم شہر]] سے 5 میل(8کلومیٹر) جنوب کو واقع ہے۔ اس جگہ حضرت [[عیسیٰ علیہ السلام|عیسٰی]] کی روایتی جائے پیدائش کے اوپر [[صلیب]] کی شکل کا ایک گرجا بنا ہوا ہے۔ جس کے نیچے ایک تہہ خانہ ہے۔ یہی گاؤں ، ایک روایت کے بموجب، حضرت [[داؤد]](ع) کی جائے پیدائش اور مسکن تھا۔ بستی کے رہنے والے عام طور پر عیسائی ہیں۔ جن کی گزراوقات زائرین کی آمد پر ہے۔ یہ بستی سلطنت [[اردن]] میں شامل تھا۔ جون 1967ء کی جنگ میں اس پر [[اسرائیل]] نے قبضہ کر لیا۔
{{Commonscat|Bethlehem}}