"دار الحکومت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
دارالحکومت (انگریزی: capital city) ایسا شہر یا علاقہ جہاں سے کسی ملک کا نظام چلایا جاتا ہے یا جہاں قومی و سرکاری ادارے اور دفاتر موجود ہوں دارالحکومت کہلاتا ہے.[[وفاقی حکومت]] اسی شہر پر مبنی ہوتی ہے .
 
==نام==
دارالحکومت لفظ کا مطلب ہوتا ہے "حکومتی دروازہ"، "حکومتی جگہ" "شہر اقتدار" یا "سربراہ شہر". موجودہ وقت میں تو دارالحکومت کا لفظ استعمال ہوتا ہے جبکہ جب خلافت ہوتی تهی تو اس وقت دارالخلافہ یا دارالخلافت کہا جاتا تها.
 
== اقسام ==
خاص طور پر دارالحکومت سے مراد ملکی یا قومی دارالحکومت مراد لیا جاتا ہے۔ لیکن عام طور پر اس کے علاوہ بھی دارالحکومتیں ہوسکتی ہیں جیسے ضلعی دارالحکومت ،تحصیلی دارالحکومت اور دیگر اقسام بھی ہوسکتے ہیں۔
 
==مختلف ممالک اور ان کے دارالحکومتیں==