"جامعہ کابل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:تبدیلی سرخ روابط از اردو مترادف Pashto language > پشتو زبان
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 46:
جامعہ کابل {{دیگر نام|پشتو=دکابل پوهنتون|فارسی=دانشگاه کابل}}، [[افغانستان]] کے دارلحکومت [[کابل]] میں واقع ایک بڑی جامعہ ہے جو [[1931ء]] میں بنی، البتہ تعلیمی سال 1932 سے شروع ہوا۔
 
 
لمبے عرصہ سے جاری جنگ اور خانہ جنگی کے باوجود جامعہ اب بھی ترقی و بہتری کی طرف گامزن ہے، اس وقت 25،000 سے زائد طلباء و طالبات زیر تعلیم، خواتین کی تعداد 38٪ ہے۔ [[حبیب اللہ حبیب]] چانسلر اور ہادی ہدیتی وائس چانسلر ہیں۔جامعہ کابل کو ایک بین الاقوامی معیار کی معیاری تحقیقی ادرہ بنانے کی کوشش کر رہی ہے۔
==کتب خانہ==
1992ء کے اعداد و شمار کے مطابق کتب خانے میں 2 لاکھ کتب، 5 ہزار مسودات، 3 ہزار نادر کتب، جرائد، تصاویر اور خطاطی کے نمونے ہیں۔ خانہ جنگی کے دوران، بہت سے مواد تباہ ہوا، گم ہوا اور بازار میں بیچ دیا گیا۔<ref>[http://www.worlib.org/vol08no2/rahin_v8n2.shtml The Situation of Kabul University Library: Its Past and Present] {{WebCite|http://www.webcitation.org/62yfxZsS3}}</ref> یہ افغانستان کے قومی کتب خانے کے طور پر خدمات فاہم کرتا ہے۔