"خلیائی دیوار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
خلوی دیوار ایک سخت اور غیر لچکدار تہہ جو خلیہ (نباتاتی) کا احاطہ کرتی ہے، خلوی جھلی سے باہر واقع ہوتی ہے. خلوی دیوار خلیہ کے [[Image:Chloroplasten.jpg|framethumb|250px|left|نباتاتی خلیے اور درمیان میں شفاف خلوی دیوار]]ساخت کو سہارا اور تحفظ فراہم کرتی ہے.یہ دیوار مقطار کی طرح کام کرتی ہے. جب پانی خلیہ کے اندر داخل ہوتا ہے تو خلوی دیوار خلیہ کو زیادہ پھیلاؤ سے بچاتی ہے. خلوی دیوار نباتاتی، بیکٹیریا اور الجی وغیرہ کے خلیات کے باہر پائی جاتی ہے. جبکہ تمام جانور اور زیادہ تر پروٹیسٹ (یک خلوی جاندار) کے خلیہ کے گرد خلوی دیوار نہیں ہوتی.<br />مختلف نوع کے جانداروں میں خلوی دیوار مختف مواد سے بنا ہوتا ہے. نباتات میں خلوی دیوار کا مضبوط تیرین حصہ ایک کثیر ترکیبی کاربو ہائیڈریٹ ہے جسے سیلیولوز کہتے ہیں. بیکٹیریا میں خلوی دیوار پیپٹیڈوگلائیکان سے بنی ہوتی ہے.