"خلیائی دیوار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 7:
 
===سختی گیری===
کئی خلیات میں خلوی دیوار نیم سخت گیر ہوتی ہے جس کا مطلب ہے کہ ان خلیات میں خلوی دیوار ایک خاص شکل قائم رکھنے کی بجائے مڑ سکتی ہے. اس کی ایک مثال یہ بھی ہے جب پودا مرجھا جاتا ہے تو اُس کے پتّے زمین کی طرف رُخ کرلیتے ہیں. باقی تمام خلیات کی خلوی دیواریں غیر لچکدار ہوتی ہیں. پودوں میں '''ثانوی خلوی دیوار''' ایک پتلی اور اِضافی سیلیولوز کی بنی تہہ ہوتی ہے. لکڑی اور چھلکے دونوں کے خلیات کی ثانوی خلوی دیواری ہوتی ہیں. پودوں کے اَور حصّے مثلاً پتّے کی ڈنڈی بھی ثانوی خلوی دیوار حاصل کرسکتی ہے تاکہ طبعی عوامل سے بچ سکے.
 
===نفوذ پذیری===
کئی نباتاتی خلیوں کی اِبتدائی خلوی دیوار نیم نفوذ پذیر ہوتی ہے اور صرف چھوٹے جسامت کے پروٹین و مالیکیولوں کے آمد و رفت کی اِجازت دیتی ہے.