"بحیرہ مردار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: ar:البحر الميت is a featured article; cosmetic changes
سطر 24:
[[ملف: World%27s_lowest_point_%281971%29.jpg|thumb|300px|[[سطح سمندر]] سے سب سے نچلا مقام]]
[[ملف:Dead Sea Galilee.jpg|تصغیر|بحیرہ مردار]]
'''بحیرہ مردار''' (Dead Sea) (عربی: البحر الميت, عبرانی: יָם הַ‏‏מֶּ‏‏לַ‏ח) دنیاکی سب سے نمکین جھیلجھیل، جس کے مغرب میں [[مغربی کنارہ]] اور [[اسرائیل]] اور مشرق میں [[اردن]] واقع ہے۔ یہ زمین پر [[سطح سمندر]] سے سب سے نچلا مقام ہےہے، جو 420 [[میٹر ضد ابہام(پیمائش)|میٹر]] (1378 [[فٹ]]) نیچے واقع ہے۔ <!-- اس مضمون میں فراہم کردہ تصویر کے مطابق گہرائی 420 میٹر کی بجائے 397 میٹر ہے۔ --> علاوہ ازیں یہ دنیا کی سب سے گہری نمکین پانی کی جھیل بھی ہے، جس کی گہرائی 330 میٹر (1083 فٹ) ہے۔ یہ [[جبوتی]] کی [[جھیل اسال]] کے بعد دنیا کا نمکین ترین ذخیرۂ آب ہے۔ 30 فیصد شوریدگی کے ساتھ یہ سمندر سے 8 اعشاریہ 6 گنا زیادہ نمکین ہے۔
<ref>Goetz, P.W. (ed.) ''The New Encyclopaedia Britannica'' (15th ed.). Vol. 3, p. 937. Chicago, 1986 </ref>
اسرائیلی ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ [[بحیرہ روم]] سے 9 گنا زیادہ نمکین ہےہے، جس کی شوریدگی 3 اعشاریہ 5 فیصد ہے جبکہ مذکورہ ماہرین بحیرہ مردار کی شوریدگی کو 31 اعشاریہ 5 فیصد قرار دیتے ہیں۔ بحیرہ مردار 67 [[الف پیما|کلومیٹر]] (42 [[میل]]) طویل اور زیادہ سے زیادہ 18 کلومیٹر (11 میل) عریض ہے۔
 
بحیرہ مردار ہزاروں سالوں سے بحیرہ روم کے گرد بسنے والے سیاحوں کے لیے انتہائی پرکشش مقام ہے۔ بہت زیادہ شوریدگی کے باعث اس میں کوئی آبی حیوانات اور پودے نہیں پائے جاتےجاتے، جبکہ اس میں کوئی انسان ڈوب بھی نہیں سکتا۔ اسے '''بحیرہ نمک''' بھی کہا جاتا ہے کیونکہ اس کا پانی نمکین ہے۔
 
{{wide image|Deadsea_panorama.jpg|1600px|بحیرہ مردار,مردار، اردن}}
 
== آب و ہوا ==
سطر 131:
 
== قدرتی تاریخ ==
بحیرہ مردار کے کم ارتفاع کے بارے میں دو مخالفانہ مفروضے ہیں۔ پرانا مفروضہ یہ ہے کہ یہ ایک حقیقی دراڑ منطقہ میں واقع ہےہے، جو کہ درحقیقت [[بحیرہ احمر]] یا [[عظیم وادئ شق]] کا حصہ تھا۔ ایک نسبتانسبتاً نیا مفروضہ یہ ہے کہ بحیرہ مردار کا طاس بحیرہ مردار کے کنارے "مرحلہ-زائد" کے انفصال کا نتیجہ ہے۔
 
== حوالہ جات ==