"بخاری دباؤ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: کسی چیز کا اپنے مائع یا ٹھوس مادہ کے اُوپر اپنے ہی بخارات یا گیس سے بننے والا دباؤ بخاراتی دباؤ یا بخ...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 19:57، 10 جون 2008ء

کسی چیز کا اپنے مائع یا ٹھوس مادہ کے اُوپر اپنے ہی بخارات یا گیس سے بننے والا دباؤ بخاراتی دباؤ یا بخاری دباؤ کہلاتا ہے. تمام مائعات مسلسل بُخارات میں تبدیل ہوتے رہتے ہیں. بُخاراتی دَباؤ کی اِصطلاح عموماً توازنی بخاراتی دباؤ (Equilibrium Vapor Pressure) کا حوالہ دیتی ہے. توازنی بخاراتی دباؤ میں ذرّات (جوہر یا سالم) کا مادہ کو چھوڑ کر بخارات بنانے کی شرح، واپس مادہ میں شامل ہونے والے ذرّات کی شرح کے برابر ہوتی ہے.