"بخاری دباؤ" کے نسخوں کے درمیان فرق

253 بائٹ کا اضافہ ،  13 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
کسی چیز کے مائع یا ٹھوس مادہ کے اُوپر اُسی مادہ کے بخارات یا گیس سے بننے والا دباؤ بخاراتی دباؤ یا بخاری دباؤ کہلاتا ہے. تمام مائعات مسلسل بُخارات میں تبدیل ہوتے رہتے ہیں. بُخاراتی دَباؤ کی اِصطلاح عموماً [[توازنی بخاراتی دباؤ|توازنی بخاراتی دباؤ (Equilibrium Vapor Pressure)]] کا حوالہ دیتی ہے. توازنی بخاراتی دباؤ میں ذرّات ([[جوہر|جوہر (atom)]] یا [[سالم|سالم (molecule)]]) کا مادہ کو چھوڑ کر بخارات بنانے کی شرح، واپس مادہ میں شامل ہونے والے ذرّات کی شرح کے برابر ہوتی ہے.
بخاراتی دباؤ کا اِنحصار صرف درجہ حرارت اور مادہ کے قسم پر ہوتا ہے. سائنسدان درجہ حرارت اور بخاراتی دباؤ سے کسی چیز کے اجزاء کا پتہ لگاتے ہیں.
6,471

ترامیم