"بخاری دباؤ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
کسی چیز کے مائع یا ٹھوس مادہ کے اُوپر اُسی مادہچیز کے بخارات یا گیس سے بننے والا دباؤ بخاراتی دباؤ یا بخاری دباؤ کہلاتا ہے. تمام مائعات مسلسل بُخارات میں تبدیل ہوتے رہتے ہیں. بُخاراتی دَباؤ کی اِصطلاح عموماً [[توازنی بخاراتی دباؤ|توازنی بخاراتی دباؤ (Equilibrium Vapor Pressure)]] کا حوالہ دیتی ہے. توازنی بخاراتی دباؤ میں ذرّات ([[جوہر|جوہر (atom)]] یا [[سالم|سالم (molecule)]]) کا مادہ کو چھوڑ کر بخارات بنانے کی شرح، واپس مادہ میں شامل ہونے والے ذرّات کی شرح کے برابر ہوتی ہے.
بخاراتی دباؤ کا اِنحصار صرف درجہ حرارت اور مادہ کے قسم پر ہوتا ہے. سائنسدان درجہ حرارت اور بخاراتی دباؤ سے کسی چیز کے اجزاء کا پتہ لگاتے ہیں.