"ایمان بالقدر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 26:
قضا کا لغوی معنی فیصلہ کرنا، ادا کرنا اور انجام دینا ہے۔ <ref>راغب اصفہانی، المفردات، 406، 407</ref>
 
اس سے مراد وہ اصول اور قوانین فطرت ہیں,ہیں، جن کے تحت یہ کارخانہ قدرت اپنے وقت پر معرض وجود میں لایا گیا۔ اللہ تعالٰیٰتعالیٰ نے یہ فیصلہ صادر فرما دیا کہ اگر کوئی شحص نیکی کرے گا تو اسکے نتائج بھی نیک ہوں گے اور برائی کے ثمرات بھی ویسے ہی برے ہوں گے، ارشاد باری تعالٰیٰتعالیٰ ہے:
 
{{اقتباس|{{ٹ}}{{ع}}لَهَا مَا كَسَبَتْ وَعَلَيْهَا مَا اكْتَسَبَتْ.{{ڑ}}{{ن}} <ref>[http://irfan-ul-quran.com/quran/urdu/contents/sura/ar/1/ur/1/ra/1/en/1/sid/2#286 القرآن، البقرہ، 2 : 286]</ref>
 
’’اس نے جو نیکی کمائی اس کے لئے اس کا اجر ہے اور اس نے جو گناہ کمایا اس پر اس کا عذاب ہے۔‘‘}}
 
== قدر کا مفہوم ==