"ناول" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Obaid Raza نے صفحہ ناول (ادب) کو بدون رجوع مکرر بجانب ناول منتقل کیا
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''ناول''' اطالوی زبان کے لفظ Noveelaسے نکلا ہے ۔لغت کے اعتبار سے ناول کے معنی نادر اور نئی بات کے ہیں۔ لیکن صنف ادب میں اس کی تعریف بنیادی زندگی کے حقائق بیا ن کرنا ہے۔ ناول کی اگر جامع تعریف کی جائے تو وہ کچھ یوں ہو گی ”ناول ایک نثر ی قصہ ہے جس میں پوری ایک زندگی بیا ن کی جاتی ہے۔“ناول کے عناصر ِ ترکیبی میں کہانی ، پلاٹ ، کردار ، مکالمے ، اسلوب اور موضوع وغیرہ شامل ہیں۔
{{اگر}} [[Novel]]
ناول اطالوی زبان کے لفظ Noveelaسے نکلا ہے ۔لغت کے اعتبار سے ناول کے معنی نادر اور نئی بات کے ہیں۔ لیکن صنف ادب میں اس کی تعریف بنیادی زندگی کے حقائق بیا ن کرنا ہے۔ ناول کی اگر جامع تعریف کی جائے تو وہ کچھ یوں ہو گی ”ناول ایک نثر ی قصہ ہے جس میں پوری ایک زندگی بیا ن کی جاتی ہے۔“ناول کے عناصر ِ ترکیبی میں کہانی ، پلاٹ ، کردار ، مکالمے ، اسلوب اور موضوع وغیرہ شامل ہیں۔
 
 
سطر 11 ⟵ 10:
[[زمرہ:اصناف ادب]]
[[زمرہ:ناول]]
 
{{Link GA|es}}