"شیعہ اثنا عشریہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
Bashirzaman (تبادلۂ خیال) کی جانب سے کی گئی 1231342 ویں ترمیم کا استرجع۔
سطر 1:
'''اثنا عشریہ''' (یعنی بارہ اماماماموں والے) ، اہل تشیع (یعنی شیعہ) کا سب سے بڑہ گروہ ماننا جاتا ہے۔ قریباقریباً 80 فیصد شیعہ اثنا عشریہ اہل تشیع ہیں۔ [[ایران]]، [[آذربائیجان|آذربائجان]]، [[لبنان]]، [[عراق]]، اور [[بحرین]] میں ان کی اکثریت ہے۔ اس کے علاوہ دوسرے ممالک میں بھی ہیں۔ [[پاکستان]] میں [[اہل سنت]] کے بعد اثنا عشریہ اہل تشیع کا تناسب سب سے زیادہ ہے۔ اثنا عشریہ کی اصطلاح بارہ آئمہائمہ کرام کی طرف اشارہ کرتی ہےہے، جن کا سلسلہ حضرت محمد {{درود}} کے چچا زاد اور داماد حضرت علی {{ع مذ}} سے شروع ہوتا۔ یہ خلافت پر یقین نہیں رکھتے اوربلکہ یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے بعد ان کے جانشین امام علی علیہ السلام ہیں اور کل بارہ امام ہیںہیں، جن کا تذکرہ احدیثاحادیث میں آتا ہے۔ ان بارہ ائمہ کرام کو کم و بیش تمام مسلمان ان آئمہ کو اللہ کے نیک بندے مانتے ہیںہیں، تاہم اثنا عشریہ اہل تشیع ان آئمہائمہ پر اعتقاد کے معاملہ خصوصی شہرت رکھتے ہیں۔ ان بارہ آئمہائمہ کے نام بالترتیب یہ ہیں:
 
*# حضرت امام [[علی {{ع مذ}}]]
*# حضرت امام [[حسن {{ع مذ}}]]
*# حضرت امام [[حسین {{ع مذ}}]]
*# حضرت امام [[زین العابدین {{ع مذ}}]]
*# حضرت امام [[محمد باقر {{ع مذ}}]]
*# حضرت امام [[جعفر صادق {{ع مذ}}]]
*# حضرت امام [[موسی کاظم {{ع مذ}}]]
*# حضرت امام [[علی رضا {{ع مذ}}]]
*# حضرت امام [[محمد تقی {{ع مذ}}]]
*# حضرت امام [[علی نقی {{ع مذ}}]]
*# حضرت امام [[حسن عسکری {{ع مذ}}]]
*# حضرت امام [[مھدیمحمد مہدی {{ع مذ}}]]
 
اثنا عشریہ اہل تشیع اور دوسرے مسلمانوں میں ان ائمہ کرام کے وجود کے دور اور ظہور کے طریقوں کے بارے میں اختلافات پائے جاتے ہیں۔
اثنا عشریہ اہل تشیع کافر ھیں اپنے عقائد کی بنیاد پہ اہل تشیع اپنے مذھبی لٹریچر سے اپنا ایمان ثابت نھی کر سکتے اس قرآن پہ جو اس وقت پورے عالم اسلام کے پاس ھے اور مسلمانوں میں ان کے کفر پہ بھت موت دلائل موجود ھیں جن کا سامنا کرنے کی ھمت اہل تشیع میں ھے ھی نھی
 
[[زمرہ:اہل تشیع]]