"چاند کور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{Infobox monarch
اصل نام : چاند کور
والد کانام : شیام سنگھ اٹاری والا۔
سطر 6 ⟵ 5:
| image_size = 200px
| caption = مہارانی چاند کور
| death_date = 11 جون 1842
| birth_place = فتح گڑھ صاحب
|جائے death_placeوفات = [[لاہور]]
| death_date = 11 جون 1842
مذہب = [[سکھ مت]]
| death_place = [[لاہور]]
| religion درجہ ومقام = مہارانی [[سکھ متسلطنت]]
| occupation = مہارانی [[سکھ سلطنت]]
فروری 1812ء میں دس سال کی عمر میں اس کی شادی کنور کھڑک سنگھ سے ہوئی ۔23 فروری 1821ء میں اس کے ہاں نونہال سنگھ کی ولادت ہوئی ۔
| childrenاولاد = [[نو نہال سنگھ]]
| spouse =
| parents = [[Ranjit Singh]] (father)<br>[[Maharani Datar Kaur]] (mother)
| children = [[نو نہال سنگھ]]
'''مہارانی چاند کور''' (Maharani Chand Kaur) مختصر مدت کے لیے [[سکھ سلطنت]] کی حکمران تھی۔ وہ مہاراجہ [[کھڑک سنگھ]] کی بیوی اور [[نو نہال سنگھ]] کی ماں تھی۔
 
== حوالہ جات ==
تاریخی حوالہ جات کے مطابق مہاراجہ کھڑک سنگھ کا انتقال ہواتو مہاراجہ نونہال سنگھ نے اس کی لاش کو چتا کے حوالے کیا ابھی لاش کو جلے ہوئے تھوڑاسا وقت ہوا تو مہاراجہ نونہال سنگھ نے امراء کے ہمراہ قلعہ کی واپسی کا قصد کیاوہ اپنے دوستوں اور رفقاء کے ہمراہ چل رہاتھا کہ ایک پرانی اور بوسیدہ عمارت اس پر آن گری جس کے نیچے دب کر نونہال سنگھ اور سوہن سنگھ دونوں زخمی ہوگئے ۔وزیر اعظم دھیان سنگھ نے پالکی کے ذریعے مہاراجہ کو قلعہ منتقل کیا حکیموں اور ویدوں نے اس کا سرتوڑ علاج کیا مگراہالیان لاہورنے تیسرےدن میاراجہ کی موت کی خبر سنی۔
نونہال سنگھ کی موت کے بعد اس کی ماں چاند کورنے “ملکہ مقدس“کے لقب سے تخت لاہور سنبھالا