"دوسری جنگ عظیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5:
|بیان= جنگ عظیم کے مختلف مناظر
|تاریخ= [[1 ستمبر|یکم ستمبر]] [[1939ء]] تا [[2 ستمبر]] [[1945ء]]
|مقام= [[یورپ]] [[بحر الکاہلبحرالکاہل]] [[جنوب مشرقی ایشیا]] [[مشرق وسطی]] [[بحیرہ روم]] [[افریقہ]]
|خطۂ_اراضی=
|نتیجہ= [[اتحادی|اتحادیوں]] کی فتح۔ [[اقوام متحدہ]] کا قیام۔ [[امریکہ]] اور [[سوویت یونین]] کا [[سپر پاور]] کی حیثیت سے ابھرنا۔ [[سرد جنگ]]۔ [[اتحادی|اتحادیوں]] کے زیر قبضہ ممالک کی آزادی
سطر 33:
=== 1939ء ===
[[ملف:Hitlermusso.jpg|thumb|200px|ہٹلر اور مسولینی]]
یکم ستمبر 1939 کو جرمنی نے پولینڈ پر حملہ کیا۔ 3 ستمبر برطانیہ اور [[فرانس]] نے جرمنی کے خلاف اعلان جنگ کیا۔ 28 ستمبر جرمنی اور [[روس]] میں پولینڈ کی تقسیم کے بارے میں معاہدہ ہوا۔ 30 نومبر کو روس نے فن لینڈ پر حملہ کردیا۔ فنلینڈ پر حملے کے بعد جرمنجرمنی نے روس کو بھی اپنا دشمن بنا لیا
 
=== 1940ء ===
سطر 47:
 
=== 1944ء ===
جون 1944ء اتحادی فوجیں سرزمین فرانس پر اتریں. فرانسیسی فوج نےجرمن فوج سے بری طرح شکست کھای اور ھتھیار ڈال دیے. بعد می سب موت کے گھاٹ اتار دیے گۓ.جرمنجرمنی کا زوال سٹالن گراڈ کی بھیانک جنگ سے شروع ھوا جرمن فوج بلاشبہ کامیاب تھےتھی لیکن سردی اور برف باری نے ان کی شکست یقینی بنادی.
ھزارونھزاروں فوجی سردی کی وجہ سے ھلاک ھوۓ.سٹالن گرڈ کا قومی ھیرو Vasili Zaistovکو مانا جاتا ہے جوکے بھترینبہترین نشانہ باز تھے..
 
=== 1945ء ===
سطر 61:
 
== دوسری جنگ عظیم اور برصغیر ==
اس جنگ کی وجہ سے جہاں کروڑوں انسانوں کو نقصان ہوا وہی [[ہندوستان]] کے لوگوں کو فائدہ ہوا آزادی بھی ملی کیونکہ [[برطانیہ]]کی معشیت اس جنگ کی وجہ سے کافی کمزور ہو گئی تھی اور وہ [[جنوبی ایشیاء]] کے کروڑوں لوگوں جو پہلے ہی بپھری ہوئی تھی کو سنبھال نہیں سکتا تھااور اس جنگ کی وجہ سے [[بھارت]] اور اور [[پاکستان]] کی آزادی کی راہ ہموار ہئیہوئی ۔جنگ کے عالمی منظر نامے پر دوررس اثرات مرتب ہوئے۔ تاج [[برطانیہ]] کا سورج غروب ہوا اور جنگ کے بعد اسے اپنے کئی نوآبادیات میں سے نکلنا پڑا جس میں [[ہندوستان]] بھی شامل تھا۔
 
دوسری جنگ عظیم کے بعد عالمی منظر نامے پر دو بڑی طاقتیں نمودار ہوئیں۔ روس اور امریکا ۔ ان دو بڑی طاقتوں کے درمیان سرد جنگ کا آغاز ہوا۔ جس کی وجہ سے کئی چھوٹی جنگیں لڑی گئیں۔ جدید جمہوری ریاستیں اور کمیونسٹ ریاستیں اس جنگ کے بعد ایک دوسرے کےخلاف برسرپیکار ہوگئیں۔