"کرۂ ہوا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Replacing PIA04866_modest.jpg with File:Portrait_of_Jupiter_from_Cassini.jpg (by CommonsDelinker because: File renamed: File renaming criterion #3: Correct misleading nam
سطر 1:
''<small>مزید استعمالات کیلئے دیکھئے: [[فضاء (ضد ابہام)]]</small>''
[[تصویر:PIA04866_modestPortrait of Jupiter from Cassini.jpg|thumb|200px|[[مشتری|سیارہ مشتری]] کی فضاء کا ایک منظر]]
کرۂ ہوا (اور کرۂ فضاء) <small>([[انگریزی زبان|انگریزی]]: atmosphere)</small>، دراصل [[فارغہ|گیسوں]] کا ایک غلاف ہے جو کافی [[کمیت]] والے مادّی جسم کے [[ثقالت|کششِ ثقل]] کی وجہ سے اُس کے گرد محیط ہوتا ہے<ref> ایک انگریزی موقع [[روۓ خط]] پر [http://www.ontariosciencecentre.ca/school/clc/visits/glossary.asp کرۂ ہوا کی تعریف]۔</ref> مثال کے طور پر [[زمین|کرۂ ارض]] اور [[چاند]] کے گرد پیدا ہونے والے کرۂ ہوا۔ اگر اس جسم کی ثقل زیادہ ہو اور [[درجہ حرارت|درجۂ حرارت]] کم ہو تو یہ کرۂ ہوا اسی نسبت سے زیادہ طویل مدت تک قائم رہتا ہے۔
== سیاروی اور ستاروی ==