"جنوبی ہند" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1:
جنوبی ہند میں بھارت کی چار ریاستیں [[آندھرا پردیش]] ، [[کرناٹک]] ، [[کیرلا]]،[[تلنگانہ]] ،اور [[تامل ناڈو]] کے ساتھ ساتھ [[لکشادیپ]] اور [[پونڈیچری]] کے علاقے شامل ہیں ۔ مدراسی ریاستیں [[میسور]] ، حیدر آباد دکن ، اور دوسری ریاستیں [[بھارت]] میں مدغم ہوچکی ہیں۔ ہر صوبے یا ریاست کا نظم و نسق ایک [[گورنر]] کے تحت ہے جو بھارتی نظام حکومت کی رو سے صدر جمہوریہ ہند یا انڈین یونین کے ماتحت ہوتے ہیں۔ لیکن پردیش کا نظم و نسق چلانے کے لیے صوبائی اسمبلی اور وزارتیں ذمے دار ہوتی ہیں۔
|