"تنائیم" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
|||
سطر 43:
{{Eras of the Halakha}}
'''''
ربیوں میں سے وہ جن کی تورات پر کی گئی گفتگو کو لکھا، زبانی یاد کیا اور بطور حوالہ دستاویز [[مشنا]] میں شامل کیا جاتا رہا۔یہ اندازا 10 سے 220 عیسوی کے درمیان میں تھے۔اس دور کو تنائیم دور کہا جاتا ہے اور اسے مشنائی دور بھی کہتے ہیں۔یہ دور 210 سال پر محیط تھا۔یہ زوگٹ دور (جوڑنے والوں کا دور) کے بعد آیا، اس کے بعد اوریم دور (مفسرین یا ترجمانوں کا دور) شروع ہوا۔<ref>Sol Scharfstein, Dorcas Gelabert ''Understanding Jewish History: From the patriarchs to the expulsion'' 1996 p116 "... both in Palestine and in Babylonia, were called amoraim, meaning "speakers" or "interpreters."."</ref>
ان کو رپیٹرز یعنی دہرانے والے کہا جاتا، کیونکہ یہ تورات زبانی بولتے اس طرح انہوں نے تفسیر بذریعہ گفتگو کو ترقی دے کر معاشرے میں ایک اہم مقام حاصل کر لیا۔<ref>کیرن آرم سٹرانگ، ترجمہ محمد یحیی خان، دی بائبل دی بائیوگرافی؛ نگارشات، لاہور۔ صفحہ 97</ref>
== مزید دیکھیے ==
* [[ہوروز]]
|