"21 ستمبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 1:
{{پانچ دن|یدن=21|یماہ=9}}
==واقعات==
*[[1953ء]] - حکمران مسلم لیگ کے پارلیمانی گروپ نے خواجہ ناظم الدین کی جگہ محمد علی بوگرہ کو وزیراعظم پاکستان منتخب کیا۔ <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
*[[1954ء]] - دستور ساز اسمبلی نے گورنرجنرل کے اختیار محدود کرکے پارلیمنٹ کو مقتدر اعلی قرار دیدیا۔ <ref name=uc/>
*[[1958ء]] - بارہ گھنٹے سے زائد کی پہلی پرواز ڈپلاس ٹیکساس میں اُتری۔ <ref name=uc/>
*[[1964ء]] - مالٹا نے برطانیہ سے آزادی حاصل کی۔ <ref name=uc/>
*[[1972ء]] - مارکوس نے فلپائن میں مارشل لاء لگادیا۔ <ref name=uc/>
*[[1988ء]] - پاکستان نے سیول اولمپک ہاکی میں کینیا کوآٹھ صفر سے شکست دی۔ <ref name=uc/>
 
____________
 
 
سطر 12 ⟵ 19:
 
==وفات==
*[[2011ء]] - معروف قوال مقبول صابری جنوبی افریقہ میں حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے۔ <ref name=uc/>
 
 
==تعطیلات و تہوار==
 
 
==حوالہ جات==
<references/>
{{حوالہ جات |گروپ=uc,nyt,bbc,nb,enwk}}
 
{{مہینے}}