"تریموں بیراج" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:پاکستانی بند بجانب زمرہ:پاکستان کے بند
م معمولی اصلاح
سطر 1:
تریموں بیراج {{دیگر نام|انگریزی=Trimmu Barrage}} [[جھنگ]]، [[پنجاب|پنجاب، پاکستان]] کے [[دریائے چناب]] پر واقع ایک [[بند]] ہے ۔ یہ بند [[دریائے جہلم]] اور [[دریائے چناب]] کے سنگم کے [[زیر بہاؤ]] پر واقع ہے۔ یہ بند جھنگ سے 25 کلومیٹر کی مسافت ایک دیہات "اتھارن ہزاری" میں واقع ہےہے، جہاں دریائے جہلم دریائے چناب میں جا گرتا ہے۔
 
تریموں بیراج کو دریائے چناب کا پانی ذخیرہ کرنے اور سیلاب سے بچاؤ کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔
 
تریموں بیراج [[1940ء]] کی دہائی میں تعمیر کیا گیا۔گیا تھا۔
 
==مزید دیکھیں==
* [[فہرست پاکستان کے بیراجوںبیراج کیاور فہرستہیڈورکس]]