"انٹارکٹکا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: pl:Antarktyda is a good article
م معمولی اصلاح
سطر 1:
[[ملف:LocationAntarctica.png|thumb|دنیا کے نقشے میں انٹارکٹکا کو سبز رنگ سے نمایاں کیا گیا ہے]]
 
انٹارکٹکا دنیا کا انتہائی جنوبی [[براعظم]] ہےہے، جہاں [[قطب جنوبی]] واقع ہے۔ یہ دنیا کا سرد ترین، خشک ترین اور ہوا دار ترین براعظم ہےہے، جبکہ اس کی اوسط بلندی بھی تمام براعظموں سے زیادہ ہے۔ 14.425 ملین مربع کلومیٹر کے ساتھ انٹارکٹکا [[یورپ]] اور [[براعظم آسٹریلیا|آسٹریلیا]] کے بعد دنیا کا تیسرا سب سے چھوٹا براعظم ہے۔ انٹارکٹکا 98 فیصد برف سے ڈھکا ہوا ہے۔ یہاںوہاں کوئی باقاعدہ و مستقل انسانی بستی نہیں۔
 
انٹارکٹکا یونانی لفظ Antarktikos سے نکلا ہےہے، جس کا مطلب ہے آرکٹک کے مدمقابل۔
 
اس براعظم کو پہلی بار روسی جہاز راں [[میخائل لیزاریف]] اور [[فابیان گوٹلیب وون بیلنگشاسن]] نے [[1820ء]] میں دیکھا۔
 
[[1959ء]] میں 12 ممالک کے درمیان [[معاہدہ انٹارکٹک]] پر دستخط ہوئےہوئے، جس کی بدولت یہاں عسکری سرگرمیاں اور معدنیاتی کان کنی کرنے پر پابندی عائد کی گئی اور سائنسی تحقیق اور براعظم کی ماحولیات کی حفاظت کے کاموں کی حوصلہ افزائی کی گئی۔ ہرمختلف سالتحقیقی موسمکام گرماسرانجام میںدینے دنیاکیلئے بھردنیابھر سے آنےانٹارکٹکا پہنچنے والے سائنسدانوں کی تعداد 4ہر ہزارسال سےموسم زائدگرما ہوجاتیمیں ہے4,000 جوسے انٹارکٹکازائد پرہوجاتی موجود مختلف تحقیقی کام انجام دیتے ہیںہے، جبکہ موسم سرما میں یہ تعداد ایککم و بیش 1,000 ہزارتک رہ جاتی ہے۔
 
[[ملف:Antarctica_6400px_from_Blue_Marble.jpg|thumb|انٹارکٹکا کا خلائی منظر]]
[[ملف:AntarcticaDomeCSnow.jpg|thumb|200px|]]
 
انٹارکٹکا کی بلند ترین چوٹی [[ونسن ماسف]] ہےہے، جس کی بلند 48924,892 میٹر (1605016,050 فٹ) ہے۔ یہ دنیا کا سرد ترین مقام ہے اور سب سے کم بارش بھی یہیں ہوتی ہے۔ یہاں کم سے کم درجۂ حرارت منفی 80 سے منفی 90 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ جاتا ہے اورہے۔ موسم گرما میں ساحلی علاقوں پر زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت بھی 5 سے 15 ڈگری سینٹی گریڈ ہوتاکے ہے۔درمیان کمرہتا ہے۔ بارشوں میں کمی کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ قطب جنوبی پر بھی سال میں 10 سینٹی میٹر (4 انچ) سے بھی کم بارش پڑتی ہے۔
 
== مزید دیکھیے ==