"آفتاب اقبال" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م سانچہ
سطر 7:
}}
آفتاب اقبال پاکستانی صحافی اور جیو نیوز کے پروگرام [[خبرناک]] کے سابق میزبان ہیں۔اس سے قبل وہ [[حسب حال (ٹی وی پروگرام)|حسبِ حال]] کی بھی میزبانی کر چکے ہیں۔وہ اردو شاعر ظفر اقبال کے فرزند ہیں۔ 19 اپریل،2014 کو جیو نیوز کے متنازعہ ہونے کے بعد انھوں نے پروگرام سے استعفی دیا۔
 
===ابتدائی زندگی===
آفتاب اقبال 19 ستمبر 1961 میں پیدا ہوے۔انھوں نے گورمنٹ کالج لاہور سے ماسٹرز کیا اور پھر اعلیٰ تعلیم کے لیے [[کیلیفورنیا]] چلے گئے۔
 
===صحافتی زندگی===
آفتاب اقبال نے 1994-1995 تک وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے میڈیا ایڈوائزر کے طور پر اپنے فرائض انجام دیئے۔وہ بہت سے مشہور اخباروں مثلا نیوز ویک،دی نیوز اور نوائے وقت میں کالم نگار ہیں۔
 
{{اوکاڑہ}}
 
[[زمرہ:پاکستان ٹیلی ویژن میزبان]]