"کالیکٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
tausee
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 77:
 
کالیکٹ جس کو کوژیکوڈ بھی کہا جاتا ہے ({{IPA-ml|koːɻikːoːɖ||Kozhikode_mal.ogg}}), [[بھارت]] کی ریاست [[کیرالا]] کا ایک اہم شہر ہے۔ یہ شہر مالابار ساحل پر واقع ہے۔ اس شہر کو سی کوین یعنی سمندری شاہزادی بھی کہا جاتا ہے۔ یہ شہر کیرالا میں تیسرا بڑا شہر ہے جس کی آبادی 2011 مردم شماری کے مطابق 2,030,519 ہے۔<ref>{{cite web |url=http://www.censusindia.gov.in/towns/ker_towns.pdf |title=ALPHABETICAL LIST OF TOWNS AND THEIR POPULATION }}</ref> یہ شہر، ریاست کیرالا کا دارالحکومت [[ٹریوینڈرم]] (ترواننتاپورم) کے شمال میں 380 کلومیٹر فاصلے پر واقع ہے۔
==اہم شخصیات==
* [[عبداللہ بن محمد العیدروس]]
* [[سی ایچ محمد کویا]]
 
===موسم===