"کاشغر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م Minor corrections
سطر 20:
|image_map = Kashi mcp.png
|mapsize =
|map_caption = کاشغر پریفیکچر(قلم رو) میں کاشغر کا مقام
|image_map1 =
|mapsize1 =
سطر 28:
|dot_map_caption =
|dot_x = |dot_y =
|pushpin_map =Xinjiang
|pushpin_label_position =
|pushpin_map_caption =[[سنکیانگ]] /چن کیانگ، میں مقام
|pushpin_mapsize =
|coordinates_region = CN-65
سطر 98:
[[تصویر:Kashgar-mezquita-id-kah-d01.jpg|thumb|300px|[[عید گاہ مسجد، کاشغر]]]]
 
کاشغر عوامی جمہوریہ [[چین]] کے حودمختار علاقے [[سنکیانگ]]/چن کیانگ کا ایک شہر ہے جس کی آبادی 205،056 (بمطابقبہ مطابق 1999ء) ہے۔
 
یہ شہر [[صحرائے تکلامکان]] کے مغرب کی جانب [[کوہ تیان شیان]] کے دامن میں [[دریائے کاشغر]] کے کنارے پر واقع ہے۔ [[سطح سمندر]] سے اس کی بلندی 1290 میٹر (4232 فٹ) ہے۔
سطر 108:
کاشغر بذریعہ [[شاہراہ قراقرم]] و [[درہ خنجراب]] [[پاکستان]] کے دارالحکومت [[اسلام آباد]] سے منسلک ہے اور درہ تورگرت اور ارکشتام سے [[کرغیزستان|کرغزستان]] سے ملا ہوا ہے۔
 
دریائے کاشغر سے زرخیزآبیار ہونے والی زمینوں پر [[کپاس]]، [[اناج]] اور [[پھل]] کاشت کیے جاتے ہیں۔ علاوہ ازیں قریبی چرا گاہوں میں گلہ بانی بھی کی جاتی ہے۔ قدیم [[شاہراہ ریشم]] کے کنارے واقع اس شہر میں صدیوں سے تاجروں کے کاروانوں کے لیے روایتی ہاتھ سے بنے کپاس اور ریشم کے پارچہ جات، [[قالین]]، چمڑے کی مصنوعات اور زیورات تیار کیے جاتے تھے جو آج بھی یہاں کی اہم صنعت ہیں۔ [[ترک باشندے|ترکوں]] کے [[اویغور]] قبیلے سے تعلق رکھنے والے [[مسلمان]] یہاں اکثریت میں ہیں۔
 
== تاریخ ==
 
چینی اس چینی شہر کو پہلے شو- فو کہا جاتا تھا اور یہ [[206 ق م|206 قبل مسیح]] سے [[220ء]] تک [[ہان خاندان|ہان]] اور [[618ء]] سے [[907ء]] تک [[تانگ خاندان]] کے زیر اقتدار رہا۔
 
751ء میں [[جنگ تالاس]] میں چینیوں کو عربوں کے ہاتھوں زبردست شکست ہوئی اور کاشغر ملت اسلامیہ میں شامل ہوگیا اور آج بھی یہاں مسلمانوں کی اکثریت ہے۔ یہ شہر [[1219ء]] میں [[چنگیز خان]] کے حملوں سے تباہ ہوا۔ [[مارکو پولو]] نے 1273ء میں کاشغر کی سیر کی۔
سطر 118:
1389ء میں کاشغر [[امیر تیمور]] کے عتاب کا نشانہ بنا۔
 
ترک، اویغور، منگول اور دیگر وسط ایشیائی سلطنتوں کا حصہ بننے کے بعد [[1759ء]] میں [[چنگ خاندان]] کے عہدکےعہد میں کاشغر ایک مرتبہ پھر چین کا حصہ بن گیا، یوں [[مشرقی ترکستان]] چینی ترکستان بن گیا۔ مسلمانوں نے کئی مرتبہ حکومت وقت کے خلاف بغاوت کی لیکن ہر مرتبہ اسے کچل دیا گیا۔
 
ان میں مشہور ترین بغاوت [[یعقوب بیگ]] کی زیر قیادت ہوئی تھی، جن کے عہد میں آزاد ترکستان (کاشغریہ)کی حکومت 1865ء سے 1877ء تک قائم رہی اور اس کا دارالحکومت کاشترکاشغر تھا۔ یعقویعقوب بیگ کے انتقال کے بعد [[1877ء]] میں چنگ خاندان نے علاقے پر مکمل کنٹرول/تسلط حاصل کرلیا۔
 
== قابل دید مقامات ==
سطر 128:
* [[ماؤ زے تنگ]] کا مجسمہ، بلندی 18 میٹر (59 فٹ)
 
* [[آفاق خواجہ]] کا مزار شہر سے 5 کلومیٹر شمال مشرق میں واقع ہے۔ وسط کاشغر میں ان کے اہل خانہ کے ّعلاوہ خاندان کے دیگر ارکان کے مزارات ہیں۔
 
== نگار خانہ ==