"تیان شان" کے نسخوں کے درمیان فرق

16 بائٹ کا اضافہ ،  6 سال پہلے
م
Minor corrections
م (روبالہ: منتقلی 54 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q5474 پر موجود ہیں)
م (Minor corrections)
[[تصویر:Peak_of_Khan_Tengri_at_sunset.jpg|thumb|خان تنگری کی چوٹی، بوقت غروبِ آفتاب]]
تیان شان (انگریزی: Tian Shan یا Tien Shan) [[وسط ایشیا]] کا ایک پہاڑی سلسلہ ہے۔ یہ سلسلہ [[صحرائے ٹکلامکانصحرائےتکلامکان]] کے شمال اور مغرب میں [[قازقستان]]،/قزاقستان، [[کرغزستان]] اور [[چین]] کے مغربی صوبہ [[سنکیانگ]] کی سرحد پر واقع ہے۔ مغرب میں یہ [[سلسلہ کوہ پامیر]] سے منسلک ہے۔
 
اس سلسلے کی سب سے بلند چوٹی [[جینگش چوکوسو]] (بلندی 4148 میٹر یعنی 13609 فٹ) ہے جسے انگریزی میں Victory Peak کہا جاتا ہے۔ یہ کرغزستان اور چین کی سرحد پر [[اسیک کول جھیل]] کے جنوب مغرب میں واقع ہے۔ دوسری بلند ترین چوٹی [[خان تنگری]] ہے جو 7010 میٹر بلند ہے۔
711

ترامیم