"7 اکتوبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 1:
{{پانچ دن|یدن=7|یماہ=10}}
 
 
 
{{سانچہ:اکتوبر تقویم}}
 
 
== واقعات ==
* [[1958ء]] - [[صدر پاکستان]] [[اسکندر مرزا]] نے ملک میں [[مارشل لا]] نافذ کر دیا۔ [[ایوب خان]] نے [[چیف مارشل لا ایڈمنسٹریٹر]] کا عہدہ سنبھالا۔
* [[1998ء]] - پاکستان کے [[چیف آف آرمی سٹاف]] [[جنرل جہانگیر کرامت]] اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔ وزیر اعظم نے جنرل پرویز مشرف کو نیا [[آرمی چیف]] متعین کیا۔
 
* [[1806ء]] - ویجووُڈ نے لندن میں کاربن پیپر پیٹینل کیا۔ <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
* [[1816ء]] - واشنگٹن نامی پہلی ڈبل ڈیکر اسٹیم بوٹ نیو اولینزپہنچی۔ <ref name=uc/>
* [[1931ء]] - راچسٹر نیویارک میں پہلی انفرا ریڈ تصویر لی گئی۔<ref name=uc/>
* [[1942ء]] - امریکی اور برطانوی حکومتوں نے اقوامِ متحدہ کی بنیاد ڈالنے کا اعلان کیا۔<ref name=uc/>
* [[1958ء]] - پاکستان کے صدر جنرل محمد ایوب خان نے ملک میں مارشل لاء نافذ کرکے آئین معطل کردیا مرکزی اور صوبائی حکومتیں ، قومی اور صوبائی اسمبلیاں برخاست کردی گئیں اور تمام سیاسی جماعتیں ختم کردی گئیں۔<ref name=uc/>
* [[1964ء]] - پاکستانی حکومت نے جنوبی افریقہ کے ساتھ تمام برآمدی تجارت ختم کرنے کا فیصلہ کیا۔<ref name=uc/>
 
== ولادت ==
سطر 13 ⟵ 26:
== تعطیلات و تہوار ==
 
 
==حوالہ جات==
<references/>
{{حوالہ جات |گروپ=uc,nyt,bbc,nb,enwk}}
 
{{مہینے}}