"ذاتی کمپیوٹر" کے نسخوں کے درمیان فرق

133 بائٹ کا ازالہ ،  6 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
م (Obaid Raza نے صفحہ ذاتی شمارندہ کو بدون رجوع مکرر بجانب ذاتی کمپیوٹر منتقل کیا)
[[ملف:Computer-aj_aj_ashton_01.svg|thumb|left|240px|میزی کمپیوٹرکی تشریح ]]
[[ملف:Computer-aj_aj_ashton_01.svg|thumb|left|240px|بَر میز شمارِند کی ایک انوکھی تشریح ]]'''ذاتی شمارِندہکمپیوٹر''' <small>یا پرسنل کمپیوٹر ([[انگریزی زبان|انگریزی]]: Personal computer</small>computers)، ایک ایسا شمارندہکمپیوٹر ہے جس کی قیمت، جسامت اور اہلیت اِس کو افراد کے لئے مفید بناتی ہے، اور یہ خصوصاً صارف کے براہِ راست اِستعمال کے لئے مقصود ہوتا ہے، جبکہ شمارندہکمپیوٹر اور صارف کے درمیان کوئی عامل حائل نہ ہو.ہو۔ <br />
آجکلآج کل کے ذاتی شمارِندےکمپیوٹر تین اقسام کے ہیں: '''برمیزیمیزی شمارندہکمپیوٹر''' <small>یا ڈیسک-ٹاپ(Desktop Computer)</small>، '''[[آغوشیہلیپ ٹاپ]]''' <small>(Laptop)</small> اور لوحیٹیبلٹ شمارِندہکمپیوٹر <small>(Tablet PC)</small>.۔ سب سے عام [[اشتغالیآپریٹنگ نظام|عملیاتی نظامسسٹم]] <small>(Operating System)</small> [[مائیکروسافٹ]] وِنڈوز، [[میکنتاش عملیاتی نظام]] اور [[لینکس]] ہیں.ہیں۔ <br />
ایک ذاتی شمارِندہکمپیوٹر [[گھریلو شمارِندہکمپیوٹر]] یا دفتری شمارِندکمپیوٹر ہوتا ہے جو کہ اکثر [[مقامیلوکل علاقائیایریا جالکار|مقامینیٹ جالکارورک]] <small>(Local Area Network)</small> سے منسلک ہوتا ہے.ہے۔ ذاتی شمارِندہکمپیوٹر کی منفرِد خصوصیت یہ ہے کہ اِس کو بیک وقت صرف ایک صارِف اِستعمال کرسکتا ہے.ہے۔
{{Commonscat|Home computers}}
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:دفتری سازوسامان]]
[[زمرہ:ذاتی شمارندہ جات]]
[[زمرہ:امریکی ایجادات]]
[[زمرہ:درجات شمارندہ]]
[[زمرہ:کمپیوٹر کی اقسام]]
 
{{Link FA|ka}}