"انسانی ارتقاء" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 61:
چوتھا زمانہ The Quarternary peroid میں انتہائی نذدیکی زمانہ Pleistocene میں زمین پر بار بار زبر دست موسمی تبدیلیاں واقع ہوئیں ۔ بار بار زمین کے بیشتر حصوں پر خصوصاً شمالی علاقوں پر برف کی موٹی دبیز تہیں چھاگئیں ۔ جن کی موٹائی دس ہزار فٹ ( تین ہزار میٹر ) یا اس سے بھی زیادہ ہوتی تھی اور پھر بار بار یہ برف پگھل گئیں ۔ اسی زمانے کے دوران برف جمنے اور پگھلنے کے آتھ ادوار کی نشاندہی ہوتی ہے ۔ آخری برف آج سے دس ہزار سال پہلے پگھل کر ختم ہوئی ۔ یوں اس پورے دور کو برفانی دور کہا جاتا ہے ۔ جس میں بار بار برف پگھلی اور جمی ۔ اس شدید موسمی کایا پلٹ کی بنا پر بہت سے جانوروں کی اقسامیں معدوم ہوگئیں اور بہتوں میں زبردست ارتقائ ہوا اور ارتقائ کا انقلابی مرحلہ کیفیتی تبدیلی کا مرحلہ اسی دور میں ہوا ۔ اسی دور میں جدید انسان اپنی موجودہ شکل میں سامنے آیا ۔ انسانیت کی صبح صادق اسی عہد میں طلوع ہوئی ۔ قدیم پتھر کا زمانہ اسی دور سے تعلق رکھتا ہے ۔ جو تقریبا! پچیس تیس لاکھ سال قبل سے شروع ہو کر بارہ ہزار سال قبل ختم ہوتا ہے ۔ قدیم پتھر کے زمانے علی الترتیب تین حصہ کیئے جاتے ہیں ۔ (1) نچلا قدیم پتھر کا دور ۔ (2) درمیانہ قدیم پتھر کا دور ۔ (3) بالائی قدیم پتھر کا زمانہ ۔
پتھر کے ادوار کے بعد انسان کا جسمانی ارتقائ اس مرحلے پر پہنچ گیا جہاں سے جہاں سے آگے ذہنی ، فکری اور سماجی ارتقائ کا سلسلہ شروع ہوتا ہے ۔ یہ مقام جسمانی ارتقائ کی انتہائ اور سماجی اور فکری ارتقائ کی ابتدا ہے ۔ <ref>یحیٰی امجد ۔ تاریخ پاکستان قدیم دور</ref<>
 
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}