"مقبرہ جہانگیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ربط
سطر 1:
مقبرہ جہانگیر لاہور کو [[مغلیہ سلطنت|مغلیہ عہد]] میں تعمیر کئے گئے مقابر میں ایک بلند مقام حاسلحاصل ہے ۔ہے۔ یہ [[دریائے راوی]] [[لاہور]] کے دوسرے کنارے [[شاہدرہ]] کے ایک باغ دلکشا میں واقع ہے۔ [[نورالدین جہانگیر|جہانگیر]] کی بیوہ [[ملکہ نور جہاں]] نے اس عمارت کا آغاز کیا اور [[شاہ جہانجہاں]] نے اسے پایہ تکمیل تک پہنچایا۔ یہ مزارمقبرہ [[پاکستان]] میں مغلوں کی سب سے حسین یادگار ہے۔
 
اسمقبرہ کے چاروں کونوں پر حسین مینار نصب ہیں۔ قبر کا تعویذ [[سنگ مر مرمرمر]] کا ہے اور اس پر عقیق،[[عقیق]]، لاجورد،[[لاجورد]]، نیلم،[[نیلم]]، [[مجان]] اور دیگر قیمتی پتھروں سے گل کاری کی گئی ہے۔ دائیندائیں بائیں اللہ تعالٰیٰتعالیٰ کے ننانوے نام کندہ ہیں۔
 
سکھ عہد میں اس عمارت کو بہت نقصان پہنچایا گیاگیا۔ ۔سکھ اس عمارت میں سفید سنگ مر مرمرمر سے بنایاگیابنایا گیا سہہسہ نشین اکھاڑ کر سکھ [[امرتسر]] لے گئے ۔ اساسی طرح عمارت کے ستونوں اور آرائشات میں استعمال کئے گئے قیمتی جواہرات بھی نکال لئے گئےگئے، تاہم آج بھی یہ عمارت قابل دید ہے ۔ ہے۔
مقبرہ کا وہ حصہ جہاں شنہشاہ دفن ہے ایک بلند چبوترہ بنایا گیا ہے ۔ اند ر داخل ہونے کا ایک ہی راستہ ہے ۔ مزار کے چاروں جانب سنگ مر مر کی جالیاں لگی ہوئی ہیں جو کہ سخت گرم موسم میں بھی مقبرہ کو موسم کی حدت سے محفوظ رکھتی ہیں۔
 
مقبرہ جہانگیر میں نور جہاں نے ایک خوبصورت مسجد بھی تعمیر کرائی۔ اس مقبرہ میں نور جہاں نے کافی عرصہ رہائش بھی کی ۔ اس لئے یہاں رہائشی عمارات بھی تعمیر کئی گئیں۔
مقبرہ کا وہ حصہ جہاں شنہشاہشہنشاہ دفن ہے ایک بلند چبوترہ بنایا گیا ہے ۔ہے۔ اند ر داخل ہونے کا ایک ہی راستہ ہے ۔ہے۔ مزار کے چاروں جانب سنگ مر مرمرمر کی جالیاں لگی ہوئی ہیںہیں، جو کہ سخت گرم موسم میں بھی مقبرہہال کو موسم کی حدت سے محفوظ رکھتی ہیں۔
 
مقبرہ جہانگیر کی حدود میں نور جہاں نے ایک خوبصورت مسجد بھی تعمیر کرائی۔کرائی تھی۔ اس مقبرہ میں نور جہاں نے کافی عرصہ رہائش بھی کیاختیار ۔کی، اس لئے یہاں رہائشی عمارات بھی تعمیر کئی گئیں۔گئی تھیں۔
 
== تصاویر==
سطر 10 ⟵ 13:
<gallery>
Image:Tomb of Jahangir taken by William Henry Baker in 1870.jpg|مقبرہ جہانگیر 1870ء میں
 
Image:Façade of Jahangir's Tomb taken by Henry Hardy Cole in 1880.jpg|Façade of Jahangir's Tomb in 1880
 
Image:Garden from the Jahangir's Tomb taken by Henry Hardy Cole in 1880.jpg|Garden from the Jahangir's Tomb in 1880
 
File:Jehangir Tomb1.jpg|Gateway to the Tomb
 
Image:Jehangir tomb.jpg| Grave of Jehangir
 
Image:Jehangir_Tomb3.jpg| Tomb of Jehangir
 
Image:TombOfJahangirPart.JPG| Part view of the mausoleum
 
Image:Jehangir_Tomb2.jpg| Four-tiered minaret
 
Image:Jehangir_Tomb4.jpg| Pietra dura detail
 
Image:Jehangir_Tomb6.jpg| Entrance to the tomb chamber
 
Image:Jehangir_Tomb7.jpg| Beautifully inlaid sarcophagus
 
Image:Jehangir_Tomb5.jpg| Illumined Grave of His Majesty, Asylum of Pardon
 
Image:Nur_Jehan_Tomb.jpg| Nur Jahan's nearby mausoleum
 
Image:Jahangir_Mausoleum9.jpg| Fresco in vestibule of tomb chamber
 
Image:Jahangir_Mausoleum10.jpg| Fresco in vestibule of tomb chamber
 
Image:Jahangir_Mausoleum11.jpg| Fresco in vestibule of tomb chamber
 
Image:Jahangir_Mausoleum12.jpg| Glazed tile ''kashi'' inlay in mausoleum verandah
</gallery>
</center>
 
== مزید دیکھئے ==
</gallery>
[[فہرست مزارات و مقابر، پاکستان]]
 
{{عالمی ثقافتی ورثہ پاکستان}}