"یوم پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستگی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 13:
 
اور 23 مارچ 1956 کو پاکستان کا پہلا آئین کو اپنایا گیا [[مملکت پاکستان]] پہلا اسلامی جمہوریہ [[اسلامی جمہوریہ پاکستان]] بنا۔
 
== خصوصی پریڈ ==
یوم پاکستان کو منانے کیلئے ہر سال 23 مارچ کو خصوصی تقریب کا اہتمام کیا جاتا ہے جس میں [[پاکستان مسلح افواج]] پریڈ بھی کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ مختلف ریاستی اثاثوں اور مختلف اشیاء کا نمائش کیا جاتا ہے۔ اس موقع پر ملک بھر سے لوگ فوجی پریڈ کو دیکھنے کے لئے اکھٹے ہوتے ہیں۔2008 کے بعد سیکیورٹی خدشات اور ملک کو درپیش مسائل کے باعث پریڈ کا اہتمام نہیں کیا گیا تھا۔ لیکن 23 مارچ 2015 کو ایک بار پھر اس تقریب کو منانے کا آغاز ہورہاہے۔
 
{{تحریک پاکستان}}