"فرانس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Rendering French names in Urdu
م Minor corrections
سطر 64:
 
== رياست اور سياست ==
فرانس ایک [[متحدہ]]، [[نیم صدارتی]]، [[جمہوریت|جمہوری]] ریاست ہے۔ فرانس کی بنیادیں اس کے آئین اور "[[آدمی اور شہری کے حقوق کا اعلان]]" ہیں۔ فرانس ایک [[ترقی یافتہ]] ملک]] ہے اور دنیا کی پانچویں سب سے بڑی [[معیشت]] ہے۔
 
فرانس [[یورپی اتحاد|یورپی یونین]] کے بانی ارکان میں سے ہے اور رقبے کے لحاظ سے اس کا سب سے بڑا رکن ہے۔ فرانس [[نیٹو]] کے بانی ارکان میں سے بھی ہے۔ فرانس [[اقوام متحدہ]] کے بانی ارکان میں سے بھی ہے اور [[سکیورٹیسلامتی کونسل]] کا مستقل رکن ہے۔ فرانس دنیا کی سات [[جوہری طاقتیں|ایٹمی طاقتوں]] میں سے ایک ہے۔
 
== فہرست متعلقہ مضامین فرانس ==