"جغرافیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

31 بائٹ کا ازالہ ،  6 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ)
'''جغرافیہ''' ‏‎(geography)‎‏ [[یونانی زبان]] کا لفظ ہے. جس کے معنی ہیں زمین کا بیان.
 
‏"جغرافیہ وہ علم ہے.جس میں زمین، اسکی خصوصیات، اسکے باشندوں‎ ،‎اسکے مظاہر اور اسکے نقوش کا مطالعہ کیا جاتا ہے."‏
 
 
‎[[ملف:The Earth seen from Apollo 17.jpg|thumb|left|300px|‎زمین کی اپالو 17سے لی گئی تصویر ‏‎]]
 
[[ملف:Earth-Moon.PNG|thumb|left|300px|‎زمین اور چاند‎]]
 
[[ملف:Green mountains.JPG|thumb|left|250px|‎پہاڑ‎]]
 
[[ملف:Looking up at Malika Parbat Panorama 9162.jpg|thumb|250px|left|‎ملکہ پربت‎]]
 
[[ملف:Storm Comin.jpg|thumb|left|250px|‎طوفان‎]]
'''جغرافیہ''' ‏‎(geography)‎‏ [[یونانی زبان]] کا لفظ ہے. جس کے معنی ہیں زمین کا بیان.
 
"جغرافیہ وہ علم ہے.جس میں زمین، اسکی خصوصیات، اسکے باشندوں‎ ،‎اسکے مظاہر اور اسکے نقوش کا مطالعہ کیا جاتا ہے."‏
 
 
== تاریخ ==
[[ایراٹورتھینیس]] ‏‎(276-194B.C)‎
وہ پہلا شخص تھا.جس نے لفظ [[جغرافیہ]] استعمال کیا.جغرافیہ کو زمین کی سائنس بھی کہا جاتا ہے.آج تک انسان نے جتنی بھی ترقی کی ہے.وہ جغرافیہ کی ہی مرہون منت ہے.زمین انسان کا گھر ہے.اور اس گھر سے زیادہ فوائد حاصل کرنے کےلیے علم جغرافیہ انسان کی رہنمائی کرتا ہے.علم جغرافیہ پرانے زمانے میں بھی موجود رہا ہے.لیکن اس دور میں اسکی اہمیت بہت کم تھی.عموما دریاؤں،پہاڑوں،سمندروں اور مقامات کے نام یاد کرلینا ہی کافی سمجھا جاتا تھا.دوسرے علوم کی نسبت جغرافیہ میں بہت سست رفتاری سے ترقی ہوئی.
 
 
== زمانہ قدیم میں جغرافیہ کا تصور ==
 
 
اس علم کا آغاز بطور سائنس [[مصر]] و [[یونان]] میں ہوا۔ زمانہ قدیم کے جغرافیہ دانوں کی بعض تحریریں بڑی دلچسپ ہیں۔ مثلاً [[سٹرابو]] جو ایک [[اطالوی]] جغرافیہ دان تھا، اس خیال کا مالک تھا کہ سمندر کا پانی ایک بہت بڑے دریا کی طرح کسی ڈھلان پر بند رہتا ہے۔ [[ارسطو]] کا خیال تھا کہ فضا سے ہوا زمین میں داخل ہو کر محبوس ہو جاتی ہے اور جب وہ فضا میں واپس جانے کے لئے جدوجہد کرتی ہے تو [[زلزلہ]] پیدا ہوتا ہے۔ مگر ان عجیب و غریب خیالات کے ساتھ ساتھ قدیم یونانیوں نے بعض حیرت انگیز دریافتیں بھی کیں۔ مثلاً 200 ق م کے قریب [[ارسطارتس]] نے [[مصر]] کے مشرق و مغرب میں [[مدوجزر]] کی لہروں میں تناسب معلوم کرنے پر یہ اعلان کیا کہ [[بحر اوقیانوس]] اور [[بحر ہند]] آپس میں منسلک ہیں۔ اس کی ایک اور دریافت قابل ذکر ہے، جس کے مطابق اس نے بتایا کہ دور مغرب میں [[شمال]] سے [[جنوب]] تک کوئی ملک ضرور واقع ہے۔ اس کے 1700 سال بعد [[کولمبس]] نے اس ملک [[امریکا]] کو دریافت کیا۔
 
جغرافیےجغرافیہ میں سب سے پہلے [[یونانیوں]] نے پیش رفت کرنا شروع کی۔ قرون وسطیٰ میں مسلم ممالک میں اس علم میں بہت پیش رفت ہوئی۔ اس دور کے اہم ناموں میں [[ابن بطوطہ]]، [[ابن خلدون]] اور [[ادریسی]] شامل ہیں۔ مسلمانوں کے علمی زوال کے بعد [[یورپ]] میں اس مضمون پر بہت پیش رفت ہوئی۔‏
 
== جغرافیہ کی شاخیں ==
 
{{Commonscat|Geography}}
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:درسی علوم]]
[[زمرہ:جغرافیہ]]
[[زمرہ:جغرافیہ]]
 
{{Link FA|hr}}
{{Link FA|lmo}}
{{Link FA|sl}}
{{Link GA|es}}