"جینوا (اٹلی)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Robot: af:Genua is a featured article; cosmetic changes
م Rendering Italian names in Urdu
سطر 1:
{{خانۂ معلومات اطالوی شہر
| نام = جینوا (جینووا)َ
| شہر_تصویر =Lanterna_genova.jpg
| علاقہ = [[لگوریا]]
| صوبہ = [[جینوا]](جینووا)َ
| رقبہ = 243
| آبادی = 620,316 (2006ء)
سطر 15:
}}
 
جینوا (جینووا)َ([[انگریزی]] Genoa) ([[اطالوی]] Genova) ([[جینویزے]] Zena) شمالی [[اٹلی]] کی [[بندرگاہ]]، [[صوبہ]] جینوا اور علاقہ [[لیگوریا]] (Liguria) کا صدر مقام اور چھ لاکھ بیس ہزار آبادی کے ساتھ اٹلی کا چھٹا بڑا [[شہر]] ہے۔
 
 
 
== تاریخ ==
 
=== زمانہء قدیم ===
جینوا(جینووا)َ کی تاریخ بہت قدیم زمانہ سے ملتی ہے۔ تاریخ میں معلوم جینوا(جینووا)َ کے پہلے مکین [[لیگور]] (Ligures) (قدیم اطالوی قبیلہ) ہیں۔ شہر کا ایک قبرستان جو پانچویں یا چھٹی صدی قبل مسیح کا ہے شہر پر یونانیوں کے تسلط کے شواہد مہیہمہیا کرتا ہے، تاہم بندرگاہ کے استعمال کے آثار اس سے بھی زیادہ پرانے زمانہ کے محسوس ہوتے ہیں، مثلا [[ایسٹروسکن]] (ایٹریسکن)(Etruscans) (قدیم اطالوی باشندے) زمانہ کے۔ یہ بھی قیاس ہے کہ مشرق وسطی کے [[فینکس]] (Phoenicians) (فنیقی) قبائل بھی جینوا(جینووا)َ یا اسکے گردونواع میں آباد رہے ہوں گے، جس کی دلیل میں لبنانی شہر [[صور]] میں استعمال ہونے والے [[حروف تہجی]] سے مشابہت بیان کی جاتی ہے ([[غیر مصدقہ]])۔
 
 
رومی عہد میں جینوا،جینوا(جینووا)َ، موجودہ [[ساوونا]] (Savona) کے گردونواع کے طاقتور مارسیلی (Marseille) اور وادا سبادیاسباتیا (Vada Sabatia) کے زیر سایہ رہا۔ لیکن [[لیگوریا]] اور گردونواع کے باقی رہنے والوں کے برعکس [[دوسری پونکپیونک جنگ]] (Second Punic War) ۔ (218 تا 202 قبل مسیح) میں جینوا برابری کے معاہدہ کے تحت [[روم]] کا اتحادی رہا۔ اور اسی وجہ سے 209 قبل مسیح میں جینوا کو [[کارتھینین]](کارتھے جنیان) ( Carthaginians) کے ہاتھوں بربادی کا سامنا کرنا پڑا۔ شہر کی تعمیر نو کی گئي اور کارتھینین کی جنگوں کے بعد شہر کو دوبارہ شہری حقوق واپس مل گۓ۔ زمانہ قدیم میں شہر کی اہم تجارتی مصنوعات [[چمڑہ]]، [[لکڑی]] اور [[شہد]] تھیں جو اندرونی علاقوں میں واقع اہم شہروں مثلا [[تورتونا]] (Tortona) اور [[پیاچنزا]] (Piacenza) کو بھیجی جاتی تھیں۔
 
جینوا کی تاریخ بہت قدیم زمانہ سے ملتی ہے۔ تاریخ میں معلوم جینوا کے پہلے مکین [[لیگور]] (Ligures) (قدیم اطالوی قبیلہ) ہیں۔ شہر کا ایک قبرستان جو پانچویں یا چھٹی صدی قبل مسیح کا ہے شہر پر یونانیوں کے تسلط کے شواہد مہیہ کرتا ہے، تاہم بندرگاہ کے استعمال کے آثار اس سے بھی زیادہ پرانے زمانہ کے محسوس ہوتے ہیں، مثلا [[ایسٹروسکن]] (Etruscans) (قدیم اطالوی باشندے) زمانہ کے۔ یہ بھی قیاس ہے کہ مشرق وسطی کے [[فینکس]] (Phoenicians) قبائل بھی جینوا یا اسکے گردونواع میں آباد رہے ہوں گے، جس کی دلیل میں لبنانی شہر [[صور]] میں استعمال ہونے والے [[حروف تہجی]] سے مشابہت بیان کی جاتی ہے ([[غیر مصدقہ]])۔
 
 
رومی عہد میں جینوا، موجودہ [[ساوونا]] (Savona) کے گردونواع کے طاقتور مارسیلی (Marseille) اور وادا سبادیا (Vada Sabatia) کے زیر سایہ رہا۔ لیکن [[لیگوریا]] اور گردونواع کے باقی رہنے والوں کے برعکس [[دوسری پونک جنگ]] (Second Punic War) ۔ (218 تا 202 قبل مسیح) میں جینوا برابری کے معاہدہ کے تحت [[روم]] کا اتحادی رہا۔ اور اسی وجہ سے 209 قبل مسیح میں جینوا کو [[کارتھینین]] ( Carthaginians) کے ہاتھوں بربادی کا سامنا کرنا پڑا۔ شہر کی تعمیر نو کی گئي اور کارتھینین کی جنگوں کے بعد شہر کو دوبارہ شہری حقوق واپس مل گۓ۔ زمانہ قدیم میں شہر کی اہم تجارتی مصنوعات [[چمڑہ]]، [[لکڑی]] اور [[شہد]] تھیں جو اندرونی علاقوں میں واقع اہم شہروں مثلا [[تورتونا]] (Tortona) اور [[پیاچنزا]] (Piacenza) کو بھیجی جاتی تھیں۔
 
 
[[رومی سلطنت]] کی تباہی کے بعد جینوا(جینووا)َ جرمینک قبائل اوستروگوتھ (Ostrogoths) کے زیر قبضہ آیا، اور گوتھک لڑا‏ئی کے بعد بازنطینی صوبہ بنا۔ [[643ء]] میں [[لمباردیا]] کے زیر اثر آیا، جنکیجن کی سلطنت کا خاتمہ [[773ء]] میں [[سلطنت فرانک]] (جرمینک فرانک قبائل) نے کیا۔ بعد کی کئی صدیوں تک شہر [[ماہی گیری]] کے قدرے بڑے مرکز کے طور پر رہا، جہاں تجارت آہستہ آہستہ بڑھنے لگی حتیحتٰی کہ شہر [[بحیرہ روم]] کے ساحل کی اہم بندرگاہ بن گیا۔ [[934ء]] میں شہر عرب قزاقوں کے ہاتھوں جلا، لیکن جلد ہی تعمیر نو کر لی گئي۔
 
 
سطر 40 ⟵ 35:
 
 
[[1100ء]] تک جینوا ایک(جینووا)َایک آزاد شہر کے طور پر ابھرا۔ رومی سلطنت کا زور ٹوٹنے کے ساتھ شہر کے [[لاٹ پادری]] ([[بشپ]]) کا پلڑا بھاری ہونے لگا۔ لیکن حقیقی طاقت کئی کونسلوں کو حاصل تھی جنکو عوامجنکوعوام سال بھر کے لیے منتخب کرتے تھے۔ باقی اطالوی ساحلی شہروں کی طرح جینوا کی ترقی اور طاقت بڑھانے میں [[تجارت]]، [[جہازسازی]]، اور [[بنکاری]] نے اہم کردار ادا کیا۔ جینوا کی سلطنت پھیلتے ہوۓ لگوریا کے باقی ماندہ علاقہ کے ساتھ ساتھ [[پیامونتے]]، [[ساردینیہ]]، [[کورسیکہ]] تک پھیل گئي اور کسی حد تک [[بحیرہ روم]] پر بھی گرفت ڈالنے لگی۔
 
 
سطر 50 ⟵ 45:
زیادہ تر آبادی اطالوی ہے، جہاں شمالی اور جنوبی اٹلی سے کئی لوگ یہاں آ کر آباد ہوتے رہے۔ تقریبا 95.3 فیصد آبادی پیدائشی اطالوی ہے۔ تاہم [[1900ء]] کے بعد بیرونی ہجرت بڑھنے کی وجہ سے [[یورپ]] کے ساتھ ساتھ [[ایشیا]]، [[افریقہ]] اور [[جنوبی امریکہ]] کے کئی مہاجر یہاں آ کر آباد ہوۓ ہیں۔
 
=== مہاجر بمطابقبہ مطابق ملک ===
 
* [[ایکواڈور]](اکوادور) - 10,169
* [[البانیہ]] - 2,781
* [[مراکش]] - 2,189