"وینس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: de:Venedig is a good article; cosmetic changes
م Rendering Italian names in Urdu
سطر 1:
{{خانۂ معلومات اطالوی شہر
| نام = وینس ‎Venezia(و نے تسیا)
| شہر_تصویر =Venezia 2004.jpg
| ملک = [[اطالیہ|اٹلی]]
سطر 20:
 
 
[[بحیرہ ایڈریاٹک|ایڈریاٹک]] کی ملکہ، پانیوں کا شہر، پلوں کا شہر اور روشنیوں کے شہر کے نام سے جانا جانے والا دنیا کے خوبصورت ترین شہروں میں سے ایک [[اطالیہ]] کا شہر {{ٹ}}و{{زیر}}ینس{{ن}} ([[اطالوی]]: Venezia یا وینیزیا(وینے تسیا) ([[انگریزی زبان|انگریزی]]: Venice) ملک کے شمالی علاقہ میں واقع ہے۔ شہر اطالوی علاقہ [[وینیتو]] کا صدر مقام ہے اور اٹلی میں اسکو صوبہ کا درجہ دیا گیا ہے جسکے زیر انتظام 44 [[کمونے]] (قصبات) ہیں۔ شہر کی آبادی 2004ء میں 271,251 تھی اور اسکا رقبہ 412 مربع [[الف پیما|کلومیٹر]] ہے۔ [[پادوعہ]] کے ساتھ شہر کو پادوعہ وینس میٹروپولٹن علاقہ میں شامل کیا جاتا ہے جسکی کل آبادی لگ بھگ ‎1,600,000 بنتی ہے۔
 
 
سطر 26:
 
 
تاریخی دستاویزات کی عدم دستیابی کی وجہ سے شہر کی ابتدا کے بارے میں وثوق سے کچھ نہیں کہا جا سکتا، تاہم دستیاب معلومات تاریخ دانوں کو اس بات پر متفق کرتی ہیں کہ شہر کا آبادکاری رومی سلطنت کے مختلف شہروں سے بے دخل کیے جانے والے لوگوں سے ہوئی، ان شہروں میں [[پادوعہ]]، (پادوا)[[آکوئیلا]] اور [[کونکوردیا]] (موجودہ [[پورتوگوروآرو]]) وغیرہ کے نام لیے جاتے ہیں جہاں کے لوگوں کو بربریوں کے حملوں کی وجہ سے بے دخل ہونا پڑا۔
 
 
 
 
== تہذیب و تمدن ==
 
سولہویں صدی عیسیوی میں وینس کا شمار یورپ کے مشہور ترین موسیقی کے مراکز میں کیا جاتا تھا، جہاں آدریان ولائرٹ (Adrian Willaert) اور ان جیسے کئی دیگر موسیقارون نے وینیشن پولکرولپول کرول طرز کی موسیقی مرتب کی۔ وینس کا شمار ان شہروں میں ہوتا ہے جہاں سے موسیقی کے تحریری کام کا آغاز ہوا، اور اسکی وجہ سے یورپ کے کئي علاقوں خاص طور پر فرانس اور فلانڈرز سے موسیقار وینس کھنچے چلے آۓ۔
 
 
سطر 39 ⟵ 37:
=== میلے اور تہوار ===
 
[[وینس آرٹ بیعینالےبی ینالے]] ([[Venice Art Biennale]]) سال کا سب سے بڑا میلہ ہے۔ اسکا آغاز 1893ء میں اس وقت کے شہری ناظم (میئر) ریکاردو سیلواتیکو (Riccardo Selvatico) کی سربراہی میں شہری کونسل نے قرار داد منظور کر کے کیا اور طے پایا کہ 22 اپریل 1894ء سے ہر دو سال کے بعد اطالوی فنون لطیفہ ک دوسالہ نمائش کا انعقاد کیا جاۓ گا۔ [[دوسری جنگ عظیم]] کی تباہیوں میں یہ نمائش تعطل کا شکار ہو گئی جسکو 1948ء سے دوبارہ شروع کیا گیا۔
 
 
سطر 49 ⟵ 47:
 
 
آمدورفت کے لیے استعمال ہونے والی روائيتی کشتی گوندیلاگوندولا کہلاتی ہے، جو آجکل زیادہ تر سیاحت، شادی بیاہ کی اور دیگر روائیتی تقاریب کے لیے ہی مستعمل ہے۔ عمومی آمدورفت اب موٹر سے چلنے والی واٹر بسوں پر ہے جنہیں مقامی واپوریٹیواپوریتو کہتے ہیں، اور یہ واٹر بسیں شہر کی نہروں پر ایسے ہی چلتی ہیں اور آمدورفت کی سہولت فراہم کرتی ہیں جیسے بڑے شہروں میں عام بسیں۔ انکے علاوہ پیدل آمدورفت شہر کے مختلف علاقوں کو ملانے والی پلوں کے ذریعے ہوتی ہے۔