"فصول" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 101 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q24384 پر موجود ہیں
سطر 5:
زمین کا سورج کے گرد اپنے گردشی مدار ([[مسارالشمس|مسارالشمس (ecliptic)]]) کے لحاظ سے ترچھا پن موسموں کی پیدائش میں نہایت اہم کردار ادا کرتا ہے۔ مسار الشمس کے مقام پر زمین کا قطر، زمین کے اپنے محوری مدار پر عمودی قطر ([[خط استوا|استوا (equator)]]) پر جو زاویہ بناتا ہے اس کی وجہ سے زمین کے [[عرض البلد|جغرافیائی عروض]]، فصول میں ایک دوسرے سے قدرے محتلف ہو جاتے ہیں۔
 
[[زمرہ:سیزن]]
[[زمرہ:تقویم]]
[[زمرہ:آب و ہوا]]