"برقی مزاحمت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
جب کسی جسم سے [[بجلی]] گزرتی ہے تو وہ جسم بجلی کے بہاؤ کے خلاف [[مزاحمت]] پیش کرتا ہے جسے '''برقی مزاحمت''' کہاجاتا ہے. برقی مزاحمت کی اِکائی [[اوھم]] (Ohm) ہے. اِس کا معکوس '''برقی ایصالیت''' ہے جس کی اِکائی [[سیمن]] یا mho ہے. ہموار برقی کثافت میں برقی مزاحمت،مزاحمت ''R''، کسی جسم کے طبعی ہندسہ اور مواد کی مزاحمتمزاحمیت (جس سے وہ جسم بنا ہے) کا مشترکہ فعل ہے.

:<math>R = {l \cdot \rho \over A} \,</math>

سطر 5:
‘‘l’’ لمبائی ہے

‘‘A’’ عمود تراشی رقبہ ہے

‘‘ρ’’ مواد کی [[مزاحمتمزاحمیت]] ہے

برقی مزاحمت ''R'' بتاتی ہے کہ دیئے گئے "[[مخفیبرقی اختلافجُہد]] اختلاف"''V'' کیلئے کسی جسم میں سے گزرنے والی بجلی[[جار برقی]] ''I'' کی مقدار کتنی ہے.

:<math>R = \frac{V}{I}</math>
جہاں:

جہاں:

:''R'' جسم کی مزاحمت (اِکائی: [[اوھم]])
:''V'' جسم کے آرپار مخفیجہد اختلاف (اِکائی: [[وولٹ]])
:''I'' جسم میں سے برقی جار (بہاؤ) (اِکائی: [[ایمپئر]])

[[وولٹیج]] کو برقی بھاؤ پر تقسیم کی نسبت کو [[حبلی مزاحمت]] بھی کہاجاتا ہے.

== دریافت ==
برقی مزاحمت کو [[جارج سائمن اوھم]] نے ۱۸۲۰ء کے اواخر میں دریافت کیا تھا.