"دیار بکر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:Great_Mosque_Diyabakir.jpg|thumb|300px|شہر کی اہم ترین عمارت جامع مسجد دیارباکر]]
 
'''دیار باقر''' یا '''دیار بکر''' (Diyarbakır) جنوب مشرقی [[ترکی]] کا ایک بڑا شہر ہے جو [[دریائے دجلہ]] کے کنارے واقع ہے۔ یہ [[صوبہ دیار باقر]] کا [[دارالحکومت]] ہے۔ 2000ء کی مردم شماری کے مطابق شہر کی آبادی 546،000 اور 2005ء کے مطابق 721،000 ہے۔ یہ جنوب مشرقی [[اناطولیہ]] کا دوسرا سب سے بڑا شہر ہے۔
 
دیار باقر میں کردوں کی اکثریت ہے اور یہ ترک کردستان کا بے ضابطہ دارالحکومت قرار دیا جاتا ہے۔