"شعلہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م لفظی اصلاحات
م لفظی اصلاحات
سطر 35:
 
==تخفیفی شعلہ (reducing flame)==
ایسا شعلہ جس میں آکسیجن کی کمی ہو تخفیفی شعلہ کہلاتا ہے۔ اس میں کچھ [[کاربن]] کے ذرات بغیر جلے رہ جاتے ہیں اور انکے چمکنے سے شعلے کا ایک حصہ پیلے رنگ کا ہو جاتا ہے<br />ہے۔
 
[[سولڈرنگ]] ، [[ویلڈنگ]] اور [[دھات کاری]] کے لیئےلئے یہ شعلہ مناسب ہےہے، کیونکہ نہ جلے کاربن کی وجہ سے یہ [[زنگ]] لگے لوہے میں سے آکسیجن نکال کر اسے دوبارہ لوہے میں تبدیل کر دیتا ہے۔<br />
 
[[سولڈرنگ]] ، [[ویلڈنگ]] اور [[دھات کاری]] کے لیئے یہ شعلہ مناسب ہے کیونکہ نہ جلے کاربن کی وجہ سے یہ [[زنگ]] لگے لوہے میں سے آکسیجن نکال کر اسے دوبارہ لوہے میں تبدیل کر دیتا ہے۔<br />
اگر ایسے شعلے پر خالص سونے کو پگھلایا جائے تو سونے میں کچھ کاربن کی ملاوٹ آ جاتی ہے اور کچھ سونا ضائع بھی ہوتا ہے۔