"بينک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Samee نے صفحہ بنک کو بجانب بينک منتقل کیا
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{Financial markets}}
بنک'''بینک''' ایسا معاشی ادارہ ہوتا ہے جو لوگوں کی رقم محفوظ رکھنے کے لیے جمع کرتا ہے اور اس رقم کو قرض دینے کے لیے استعمال کرتا ہے۔لوگوں سے رقم لے کر اُن کو کم شرح سود ادا کرتا ہے اور لوگوں کو رقم دے کر ان سے زیادہ شرح سود وصول کرتا ہے۔ شرح سود کا یہ فرق ہی بنک کا منافع ہوتا ہے۔بنک کے پیشہ کو بنکاری کہتے ہیں۔